21/03/2026
تَقَبَّلَ اللہُ مِنَّا وَمِنْکُمْ الصَّالِحَاتِ
جَعَلَ اللہُ عِيْدَکُمْ مُبَارَکًا وَأَيَّامَکُمْ سَعِيْدَةً
کُلُّ عَامٍ وَأَنْتُمْ بِخَيْرٍ
عید مبارک! اللہ پاک اس مبارک دن کے صدقے آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے، آپ کے رزق، عمر اور خوشیوں میں برکت دے اور آپ کے چہرے کی مسکراہٹ کو ہمیشہ قائم رکھے۔ دعا ہے کہ یہ عید آپ کی زندگی میں نئی امیدیں، سکونِ قلب اور ڈھیروں کامیابیاں لے کر آئے۔ آمین۔