14/04/2024
عید کی چھٹیاں تھی وقت کافی تھا بیٹی نے فرمائش کر دی بابا آپ اتنا کچھ ڈیزائن کرتے ہیں میرے لیے چوڑیوں کا ایک خوبصورت اسٹینڈ ہی بنا دیں پھر کیا تھا ہم نے فوری طور پہ مارکیٹ سے لکڑی خریدی اور گھر آ کے کام شروع کر دیا دو سے تین گھنٹے کے اندر ہم نے اپنی بیٹی کے لیے یہ چوڑیوں کا اسٹینڈ ڈیزائن کیا اسے تو بہت پسند آیا آپ کو کیسا لگا۔