22/11/2024
ایک شاندار Give Away 💕
آپ نے تین کام کرنے ہیں۔۔۔
نمبر ایک Art of Yarn کے انسٹاگرام پیج فیس بک پیج کو فالو کرنا ہے۔۔۔
نمبر دو- انسٹا گرام اکائونٹ کو اپنے کسی بھی تین فرینڈز سے فالو کروا کر وہیں انسٹاگرام پوسٹ کے نیچے ڈن لکھنا ہے۔۔۔سکرین شاٹس کے ساتھ۔۔۔قرعہ اندازی میں صرف انکا نام شامل کیا جائے گا جنہوں نے تین فرینڈز سے فالو کروا کے انسٹاگرام گرام پوسٹ کے نیچے سکرین شاٹ بھیجا ہو گا
نمبر تین والے کا فائدہ آپکو بعد میں ہونے والا ہے
نمبر تین- ہر منتھ ہم کوئی سے تین خوش نصیبوں کو سیلیکٹ کریں گے جو کہ ہمارے پیج کے ٹاپ فین اور موسٹ انگیجمنٹ دکھانے والے ہوں گے انکی بھی قرعہ اندازی ہو گی جنکا نام نکلے گا انکو چالیس فیصد ڈسکاؤنٹ میں میں ہم ایک پروڈکٹ دیں گے انشاء اللہ
دو انعامات ہیں
نمبر ون ونر: تین سال سال کی عمر تک کے بے بی گرل ؛بے بی بوائے کا اپنی مرضی کا ڈریس بنوا سکتے ہیں
نمبر دو :نمبر دو کے لیے اب اگر وہ فی میل سیلیکٹ ہوتی ہیں تو fingerless gloves انعام میں دیئے جائیں گے اگر وہ میل سیلیکٹ ہوتا ہے تو اسی مالیت کا کیش دے دیا جائے گا
ونر کیسے منتخب ہوگا؟؟؟
قرعہ اندازی ہوگی جس میں ونر منتخب کیا جائے گا
یہ گیو اوے آج یعنی بائیس نومبر سے پانچ دسمبر تک ہے ۔۔اس کے بعد کمنٹس آ ف کردیے جائیں گے اور ونرز اناؤنس ہوں گے ان شاءاللہ
انسٹاگرام اکاؤنٹ کا لنک کمنٹس میں ہے۔۔۔سو آپ سب سٹارٹ ہو جائیں 💕
ثمینہ پروین