29/05/2026
میرے بیرونِ ملک دوستوں سے ایک چھوٹی سی گزارش ❤️
اگر آپ روزانہ صرف ایک ویڈیو مکمل دیکھیں، لائک کریں اور کمنٹ کریں تو آپ کے چند منٹ پاکستان میں پانی کی کمی ختم کرنے میں مددگار بن سکتے ہیں۔ 💧
📺 YouTube Channel: Teacher usman
اگر آپ بیرونِ ملک سے اپنے گھر والوں، دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی ہماری ویڈیوز بھیجیں تو چند ہی ماہ میں ہم ایک بہت بڑی کمیونٹی بن جائیں گے، اور دیکھتے ہی دیکھتے ہر جگہ ماحولیات اور پانی بچانے کا شعور پھیلتا جائے گا۔ 🌱
آپ کی سپورٹ کی وجہ سے آج تک ہم نئی تاریخ لکھ چکے ہیں۔ہم اب تک YouTube سے کمائے گئے 16 لاکھ روپے بارشی پانی اور ماحولیات کے منصوبوں پر لگا چکے ہیں۔
یاد رکھیں…آپ کا وقت ہمارے لیے سب سے بڑا ڈونیشن ہے۔ ❤️
یوٹیوب چینل Teacher usman کا لنک کمنٹ میں ہے۔
اندرون مُلک جو دوست اس مہم کو سپورٹ کررہے ہیں ان سے بھی درخواست ہے کہ زیادہ سے زیادہ دوستوں تک یہ پیغام پہنچائیں تاکہ ہم ٹرینڈ بنا سکیں اور زیادہ لوگ اس طرف آئیں 🤲🤲🤲🤲