Lahore Food Diary

Lahore Food Diary this pege is volunteering for Lohari food lovers
share your food experience here and promote Lahori food

16/10/2024
نا بکنے والا نہ جھکنے والا یہ ہے تارا بونگ پائے والا لاہوری اگر ناشتے کا پلان بنائے اور بیچ میں پائے کا ذکر نہ ہو تو یہ ...
16/10/2024

نا بکنے والا نہ جھکنے والا یہ ہے تارا بونگ پائے والا لاہوری اگر ناشتے کا پلان بنائے اور بیچ میں پائے کا ذکر نہ ہو تو یہ ہو نہیں سکتا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ بھائی تسیں کھوتا کھائی جاؤ خیر میں نے لاہور فوڈ سٹریٹ سیریز بنانی سٹارٹ کیا کی شاید سب کھانے والوں نے اپنا معیار ہی گرا لیا یا شاید میرے کھانے کے ٹیسٹ برڈز چینج ہو گئے ہیں جو مجھے ان کا معیار اور کھانا اچھا نہیں لگ رہا ہے تارا پائے والا صبح چار بجے ہی لاہوریوں کو کھلانے کے لیے تارے کے بونگ پر تیار ہوتے ہیں اور اتوار کے دن تو لوگ دوسرے شہروں سے بھی تارا کے بونگ پائے کھانے اتے ہیں لاہوریوں کا اس کے بارے میں دو طرح کا نظریہ ہے ایک وہ لوگ جو تارے کے بونگ پائے بہت زیادہ پسند کرتے ہیں اور ایک وہ لوگ جو اس کو انہائجینک کہتے ہیں تارے کے یہ بونگ پاۓ ٹرائی کرنے کے بعد میں بھی شاید دوسری ٹائپ والے لوگوں میں شامل ہو چکا ہوں مجھے بھی اس کا ٹیسٹ کچھ خاص تو نہیں لگا اور ساتھ میں مجھے تھوڑی سی سمیل بھی محسوس ہوئی جس کی وجہ سے یہ پاۓ خانے کے بعد میرا ایکسپیرینس چھ بٹا 10 رہا یہ ویڈیو بنانے کا مقصد کسی کے رزق میں کمی کا باعث بننا نہیں ہے اگر اپ کو یہ پائے پسند انے ہیں تو اپ بنا کسی روک ٹوک کے بھائی جان کھل کے کھا سکتے ہیں ویڈیو اچھی لگی ہو تو لائک اور شیئر لازمی کیجیے گا تھینک یو اللہ حافظ جزاک اللہ.

22/05/2024

Australian Classic Ice cream and blizzards

Fettuccine Alfredo PastaLet’s beat the Hunger 🔥Mast Mahol Cafe📞 0300 5355571Visit us: 1km Raiwind Road opposite Dental H...
10/07/2023

Fettuccine Alfredo Pasta

Let’s beat the Hunger 🔥

Mast Mahol Cafe
📞 0300 5355571
Visit us: 1km Raiwind Road opposite Dental Hospital UOL, Lahore.
(https://goo.gl/maps/CycKx6zZnSsryh7c8)

26/06/2023

لاہور میں بڑی عید پر مختلف ریسٹورینٹس میں قربانی کے گوشت کی پکوائی کی سروس دی جائے گی آپ جس کے بارے میں جانتے ہیں کمنٹ میں ضرور لکھیں شکریہ

Check out this review of PC Dhaba on Google Maps
30/04/2023

Check out this review of PC Dhaba on Google Maps

★★★★☆ "PC DHABA and Gujjar Canteen are both equally good with different varieties. Karahi and Bbq is good with GC, whil desi ghee daal and sabzi is specialty of PC. Sitting place is good for boys. Very open area. Parking is good for bikes and cars. Not easily accessible as the main door ro...

10/10/2022

Address

2B2 Township Lahore Pakistan
Faisal Town

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore Food Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lahore Food Diary:

Share