21/03/2026
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو میری طرف سے دلی عید مبارک
اللہ پاک آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے اور آپ کو ہر غم سے دور رکھے.
اس مبارک موقع پر، میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو صحت، خوشحالی اور کامیابی عطا فرمائے.