Asif Chand

Asif Chand Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asif Chand, Fatehpur.

18/08/2026
حرم پاک کی یادمکہ پاک میں حاجی ادریس بھائی کے ساتھ ایک یادگار فوٹو ❤️آج بھی حرمِ پاک کی یاد دل کو بےقرار کر دیتی ہے، حرم...
17/08/2026

حرم پاک کی یاد

مکہ پاک میں حاجی ادریس بھائی کے ساتھ ایک یادگار فوٹو ❤️
آج بھی حرمِ پاک کی یاد دل کو بےقرار کر دیتی ہے، حرمِ پاک بہت یاد آتا ہے۔
اللہ تعالیٰ دوبارہ حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲🕋

17/08/2026

مدینہ پاک کو چھوڑنے کا آخری لمحہ، دل جانے کو تیار نہ تھا 💔🥺

مدینہ منورہ میں اُحد کا عظیم پہاڑ ❤️⛰️ماشاءاللہ! اُحد وہ تاریخی پہاڑ ہے جس سے اسلامی تاریخ کی عظیم یادیں وابستہ ہیں۔ الل...
17/08/2026

مدینہ منورہ میں اُحد کا عظیم پہاڑ ❤️⛰️

ماشاءاللہ! اُحد وہ تاریخی پہاڑ ہے جس سے اسلامی تاریخ کی عظیم یادیں وابستہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بار بار حاضری کی سعادت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

17/08/2026

مکہ مکرمہ کے دلکش اور خوبصورت نظارے

Masjid Nabvi Ki Azan Ki Timing Table
16/08/2026

Masjid Nabvi Ki Azan Ki Timing Table

16/08/2026

دنیا کی سب سے خوبصورت آواز

مکہ مکرمہ میں گونجتی اذان کی دلنشین آواز، ماشاءاللہ ❤️🕋

16/08/2026

اسلام کی پہلی مسجد

مسجدِ قبا — اسلام کی پہلی مسجد، جس کی بنیاد ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے اپنے دستِ مبارک سے رکھی۔

ماشاءاللہ ❤️ مکہ مکرمہ میں مکہ ٹاور کا دلکش اور خوبصورت نظارہ 🕋✨
16/08/2026

ماشاءاللہ ❤️ مکہ مکرمہ میں مکہ ٹاور کا دلکش اور خوبصورت نظارہ 🕋✨

15/08/2026

عامر بھائی! آپ کی محبتوں کا دل سے شکریہ ❤️
آپ نے مکہ مکرمہ کی تمام زیارتیں کروائیں، اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Fatehpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Chand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asif Chand:

Shortcuts

Share