15/12/2024
میرے والد محترم سیٹھ الطاف احمد انصاری جو کہ رضاۓالئ سے انتقال کر گے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ،
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْت،
ہر جاندار نے موت کا مزہ چکھنا ہے.. بیشک ہم اللہ کے ہیں اور ہم نے یقینًا اُسی کی طرف لوٹ کے جانا ہے۔
اللہ تعالٰی مغفرت فرماۓ