Qureshi Dawakhana Hangu

Qureshi Dawakhana Hangu Aslamoalkum dear friends here we share herbal products medican natural beauty products

27/04/2024
31/01/2024

اسلام علیکم
حکیم محمد عثمان قریشی
قریشی دواخانہ اینڈ حجامہ سینٹر میں بہت قیمت میں
صرف 150 فی کپ.
آج ہی تشریف لائیں شکریہ
یہ آفر محدود مدت کیلئے ہیں

پیٹ کی تمام بیماریاں، ہیضہ، یورک ایسڈ، کولیسٹرول اور جوڑوں کے دردوں کیلئے زبردست علاجھوالشافی۔،:پودینہ خشک 20 گرام، سونف...
20/12/2023

پیٹ کی تمام بیماریاں، ہیضہ، یورک ایسڈ، کولیسٹرول اور جوڑوں کے دردوں کیلئے زبردست علاج
ھوالشافی۔،:
پودینہ خشک 20 گرام،
سونف 20 گرام،
اجوائن دیسی 20 گرام،
کشنیز 20 گرام،
انار دانہ 20 گرام،
دانہ الائچی کلاں 20 گرام،
زیرہ سفید 20 گرام،
نوشادر 40 گرام،
پوست بیخ مدار 20 گرام،
مرچ سیاہ 20 گرام،
گندھک آملہ سار 50 گرام،
پپلا مول 20 گرام
ترکیب تیاری :-
تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک :-
ایک گرام صبح دوپہر رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد :-
پیٹ کی تمام بیماریاں، ہیضہ، یورک ایسڈ، کولیسٹرول، جوڑوں کے درد، کمر درد، بخار جو معدہ یا آنتوں کی خرابی سے ہو یا موسمی بخار، اور جگر کی خرابی کیلئے بہترین علاج ہے۔

امساکی سیمابی:-سم الفار سفید ۔پارہ مصفی۔تریاق  ۔مصری 1۔1 تولہ سب کو اتنا کھرل کریں کہ پارہ غائب ہو جائے اور بھورے رنگ کا...
18/12/2023

امساکی سیمابی:-
سم الفار سفید ۔پارہ مصفی۔تریاق ۔مصری 1۔1 تولہ
سب کو اتنا کھرل کریں کہ پارہ غائب ہو جائے اور بھورے رنگ کا سفوف باقی رہ جائے ۔اس کے بعد آب پان 250 گرام میں کھرل کرکے جذب کریں ۔
عقرقرعا۔خولنجان۔دارچینی۔بسباسہ۔خراطین سیاہ۔مغز بادام۔ریگ ماہی 4۔4 تولہ زعفران 15 گرام
جندبیدستر ۔لونگ 6 ۔6 گرام
سب کا الگ الگ سفوف بنا لیں ۔پھر دونوں سفوف اکٹھے کرکے کم از کم 4 دن تک آب پان میں کھرل کرکے 250 ملی گرام کیپسول بھر لیں
1 کیپسول رات کو دودھ نیم گرم سے کھانے کے بعد کھائیں ۔7 دن بعد 2 دن کا وقفہ کریں
14 خوراکیں استعمال کریں بس کافی ہے
کوئی مبالغہ آرائی نہیں۔ ٹائمننگ 100 فیصد بڑھے گی۔انتشار کامل ہوگا۔نامردی کا خاتمہ ہوگا
سارے نسخے کا سفوف خشک کرکے 6 ماہ کےلیے غلہ اناج میں رکھ دیا تھا آج نکالا ہے۔اب سردیوں میں ایک نایاب اکسیر بن گی ہے
صرف قابل طبیب ہی نسخہ بنائیں غیر طبیب اپنا وقت اور رقم ضائع نہ کریں 03339671540 whstapp number

10/10/2023

Weight loss Hakeem shah nazir

06/10/2023
26/05/2023

امراض کان میں مفید نسخہ

*🟪⚫ملین 45⚫🟪*

*ھوالشافی*
*زنجبیل، فلفل سیاہ، نمک سیاہ، نوشادر ٹھیکری، اسطخودوس، پیپلامول* ہر ایک 10 گرام۔ *سہاگہ سفید خام، سورنجاں شیریں سورنجان تلخ*، ہرایک 20 گرام۔ *برگ مدار زرد خشک، سوڈا خوردنی، سونف، زیرہ سفید، پودینہ خشک* ہر ایک 30 گرام۔ *ہلدی دیسی، ریوند خطائی* ہر ایک 60 گرام۔ کل سولہ اجزاء
*ترکیب تیاری*
سب ادویہ صاف ستھری کرکے سفوف بنا لیں بس تیار ہے۔
*مقدار خوراک*
دو سے تین گرام دواء دن میں تین مرتبہ ہمراہ دودھ یا بدرقہ مناسبہ
*افعال و اثرات*
گرم تر۔ تر گرم اجزاء پہ مشتمل نسخہ ہے۔ اس لحاظ سے مقوی و محرک دماغ و اعصاب ہے۔ بدن میں حرارت غریزی کو بڑھاتا ہے۔ جگر کی مشینی اور دماغ کی کیمیاوی تحریک شروع کرتا ہے۔
*خواص و فوائد*
اعصاب میں کرنٹ دوڑا دیتا ہے۔ پولن الرجی۔ چھینکیں۔ جیسی علامات کو شافی ہے۔ خون کو پتلا کرکے شرائین و اوردہ کے سدے تحلیل کرتا ہے۔ سکستھ نرو پالسی، درد شقیقہ کے لیے از بس نافع مجرب ہے۔
بہرہ پن، قشری کھانسی، کان بہنا، نزلہ، سردرد، پٹھوں کے درد، دماغی رسولیاں،
ناف ٹلنا فالج اسفل، لقوٰی بال گرنا، گھٹنوں کا درد، نقرس، جوڑوں کے درد، عرق النسا، موہروں کا گیپ، ڈسک پنکچر ہونا، موہروں کے اپریشن کے دوران جو انجیکشن لگتا ہے اس کے بد اثرات اور درد کو بھی ختم کرتا ہے۔
بواسیر بادی و خونی، ترشی تیزابیت معدہ پر بھی نہایت مفید دواء ہے۔ مزید اس میں کولینبئر سنڈروم
بھی شامل ہوگیا ہے۔
*صفت خاص*
نہایت مقوی و محرک دماغ و اعصاب نسخہ ہے۔ اس لیے ضعف باہ بوجہ ضعف دماغ و ضعف معدہ کے لیے مجرب ہے۔ خاص الخاص اعصابی خدر کے باعث عین وقت پر *انقطاعِ رابطہ* کے لیے تیر بہدف دوا ہے۔

کیکر کی پھل کا مزاج سرد خشک ہے۔ فولاد سے بھرپور ایک ٹانک ہے۔ اس کا شمار پنجاب کے ان ادویاتی درختوں میں ہوتا ہے۔ جن کے دو...
27/04/2023

کیکر کی پھل کا مزاج سرد خشک ہے۔ فولاد سے بھرپور ایک ٹانک ہے۔ اس کا شمار پنجاب کے ان ادویاتی درختوں میں ہوتا ہے۔ جن کے دوائیہ اثرات کا کوئی ثانی نہیں۔ اس کے پانچوں انگ (پتے، پھل، پھول، چھال گوند) مستعمل ہیں۔ عورتوں و مردوں کے لیے یکساں مفید ہے۔
جریان منی، رات منی، لیکیوریا، ضعف رحم، لڑکیاں ہی لڑکیاں ہونا، کمر درد، اعصابی وجع المفاصل، ہڈیوں کا درد، اسہال، سپرمز کی موٹیلیٹی لو ہونا، قوت ماسکہ کی کمی، ضعف باہ بوجہ جریان وغیرہ کے لیے مفرد یا دیگر ادویہ سے مرکب کر کے استعمال کی جاتی ہے۔ اس کے استعمال سے ضعف قلب بوجہ تسکین عضلات سے ہونے والی سستی اور تھکن دور ہو جاتی ہے۔ جسم چست و چالاک رہتا ہے۔ بطور منجن دانتوں کے اعصابی امراض پر بے حد مفید ہے۔ تیل میں جلا کر کان کے بلغمی امراض دور کرتا ہے۔

Address

Hangu
26190

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qureshi Dawakhana Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qureshi Dawakhana Hangu:

Share

Category