12/03/2024
اسلام علیکم ، کوئ میرا نام استعمال کرریا ہے اور مختلف موبائل نمبروں سے پیسے مانگ رہا ہے۔ تمام دوستوں اور رشتہ داروں سے سے درخواست ہے کہ اگر کسی نے میرا نام استعمال کیا اور ربطہ کیا تو برائے مہربانی مجھے میرے نمبر 03336304159 پر مطلع کریں میرے پاس صرف ایک نمبر ہے جو اوپر بتایا گیا ہے۔ دوسرے جعلی ہیں