27/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
فاری گروپ آف کمپنیز کی جانب سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں، عبادات اور نیک تمناؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، صحت، کامیابی اور بے شمار برکتوں سے بھر دے۔
دعا ہے کہ یہ بابرکت عید آپ کے لیے ترقی، خوشحالی اور نئی کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔
عید کے اس پُرمسرت موقع پر ہم آپ کی محبت، اعتماد اور تعاون کے بے حد شکر گزار ہیں۔
*Faaray Khan*
Founder & CEO