14/08/2026
🇵🇰💚 آزادی کا جشن، پاکستان کے نام! 💚🇵🇰
14 اگست مبارک ہو! 🇵🇰
یہ مٹی ہماری پہچان ہے،
یہ پرچم ہماری شان ہے،
اور پاکستان ہماری جان ہے۔ 🇵🇰❤️
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور کامیابی عطا فرمائے۔ 🤲✨
💚 Rehan General Store — Machka کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی بہت بہت مبارک! 🇵🇰
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰