02/02/2026
کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی کے وقت ایک نوجوان آیا، موٹرسائیکل کھڑی کر کے سیڑھیاں لگا کر تیسری منزل پر چڑھا، دیوار توڑ کر 7 افراد کو ریسکیو کیا، پھر رمپا پلازہ سے 4 افراد کو نکالا، نوجوان کے مطابق اس نے اللہ سے کہا کہ تیرے بندوں کو بچانے جا رہا ہوں تو میری حفاظت کرنا، وہ تربیت یافتہ فائر فائٹر ہے، سلام ہے آپ کی ہمت کو 😱❤️🙏🏻