Buykarachi

Buykarachi One Stop Shop for Paper, Art, Stationary and Other Stuff.

23/04/2026

Pipe cleaners or art wire has been restocked.

This very person proposed Kashmir Day to be celebrated nationwide for the first time. Heroes don't wear caps, they wear ...
05/02/2026

This very person proposed Kashmir Day to be celebrated nationwide for the first time.

Heroes don't wear caps, they wear Qaraqulis.
بیاد قاضی حسین احمد
یہ تصویر خوست، افغانستان کی فتح کے بعد لی گئی۔

کشمیر، پاکستان کے تمام آبی راستوں کی بلا رکاوٹ ترسیل کا واحد زریعہ ہے۔ سلام ہے ان ہستیوں کو جنہوں نے دن رات ایک کرکے انکی اہمیت اداروں کو اجاگر کری۔

اور سلام ہے ان حریت پسندوں کو کہ اپنے جان و مال کا نذرانہ دے کر اس ملک کی بے ہوش عوام و خواص کو سکون کا سانس لینے کا موقع دیتے رہے ہیں۔

اللہ ہمارے کشمیری جوانوں کو، ان جوان حوصلہ بوڑھوں بچوں اور عورتوں کو مظبوط رکھے اور ہمیں انکا حق ان تک پہچانے کی توفیق دے۔ آمین

چند دنوں بعد رمضان کا برکتوں والا مہینہ شروع ہوگا تو زکوۃ میں عیش کوش کلمہ گو کی جگہ مسلم باعمل کی طرف زکوۃ روانہ کیجئیے گا (التوبہ 9:60) کہ ارشاد ربانی ہے۔

اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم انہیں ق تال کی طرف رغبت دلائیے ۔ ۔ (انفال 8:65)

04/02/2026
04/01/2026
The second palette of pipe cleaners has arrived. * Very limited stock *Avail before the stock is gone !!
03/10/2025

The second palette of pipe cleaners has arrived.

* Very limited stock *

Avail before the stock is gone !!

02/10/2025

الَّذِينَ
وہ لوگ

اُخْرِجُوا مِن دِيَارِهِم
جو اپنے گھروں سے نکالے گئے

بِغَيْرِ حَقٍّ
بنا خطا کے

إِلآَّ أَن يَقُولُوا
جو نہ کہتے تھے مگر

رَبُّنَا اللَّهُ
ہمارا رب اللہ ہے

وَلَوْلاَ دَفْعُ اللَّهِ النَّاسَ
اور اگر ہٹا نہ دیتا اللہ ان لوگوں میں

بَعْضَهُم بِبَعْضٍ
کسی کو کو کسی سے

لَّهُدّ‌ِمَتْ صَوَامِعُ وَبِيَعٌ وَصَلَوَاتٌ وَمَسَاجِدُ
تو ہوتیں تباہ خانقاہیں اور گرجے اور معبد اور مساجد

يُذْكَرُ فِيهَا اسْمُ اللَّهِ كَثِيراً
ذکر کیا جاتا ہے جن میں اللہ کا بہت

وَلَيَنصُرَنَّ اللَّهُ مَن يَنصُرُهُ
اور لازمی اللہ مدد کرے گا جو اُسکی مدد کرے

إِنَّ اللَّهَ لَقَويٌ عَزِيزٌ
بے شک اللہ زبردست قوت والا ہے

BuyKarachi is in solidarity with our brethren off for the cause of people in distress and would be part of sunday 5 October's million march or on whatever date announced.

As-Saf 61:4إِنَّ ٱللَّهَ يُحِبُّ ٱلَّذِينَ يُقَٰتِلُونَ فِي سَبِيلِهِۦ صَفࣰّا كَأَنَّهُم بُنۡيَٰنࣱ مَّرۡصُوصIndeed, Allā...
06/09/2025

As-Saf 61:4

إِنَّ ٱللَّهَ يُحِبُّ ٱلَّذِينَ يُقَٰتِلُونَ فِي سَبِيلِهِۦ صَفࣰّا كَأَنَّهُم بُنۡيَٰنࣱ مَّرۡصُوص

Indeed, Allāh loves those who fight in His cause in a row as though they are a structure joined firmly.

حقیقت یہ ہے کہ اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کے راستے میں اس طرح صف بنا کر لڑتے ہیں جیسے وہ سیسہ پلائی ہوئی عمارت ہوں۔

Proud Media Partner to M Media !تمام اہل وطن کو 14 اگست، جشن آزادی مبارک ہو !اس مٹی کی خاطر، اس کلمہ کے خاطر کتنے ہی جگر...
13/08/2025

Proud Media Partner to M Media !

تمام اہل وطن کو 14 اگست، جشن آزادی مبارک ہو !

اس مٹی کی خاطر، اس کلمہ کے خاطر کتنے ہی جگر لہو ہوئے۔
آزادی کی قدر کیجئیے۔ اللہ ارض پاک کی حفاظت فرمائیں۔ آمین۔

واسلام،
ٹیم بائے کراچی

Independence Day Song of Pakistan By Cute Little Girl Raweeha FatimaDon't Forget To SHARE This Beautiful National Song Of PakistanI Love You Pakistan | 14 Au...

Face paint stencils and paintsStencils =Small = 50/-Medium= 75/-Large = 100/-2 Paints Plus a brush ?50/- only !
13/08/2025

Face paint stencils and paints

Stencils =

Small = 50/-
Medium= 75/-
Large = 100/-

2 Paints Plus a brush ?
50/- only !

دوسرے عشرے کی دعا :میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
12/03/2025

دوسرے عشرے کی دعا :

میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔

Eid Envelop 25pc Pack100/-
07/03/2025

Eid Envelop 25pc Pack

100/-

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
14:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 17:00 - 21:00

Telephone

+3234221222

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buykarachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share