Alamgir Kitchen House

Alamgir Kitchen House Alamgir Kitchen House: Delight in Delhi's exquisite flavors at unbeatable prices with 100% satisfaction. Elevate your celebrations with us!

From traditional dishes for all occasions to special attention for weddings, discover culinary excellence.

حج 2027 بمطابق ۱۴۴۸ھ۔۔         #حج2027
27/08/2026

حج 2027 بمطابق ۱۴۴۸ھ۔۔
#حج2027

دنیا کے کسی بھی کونے سے اپنے پیاروں کے صدقہ اور عقیقہ کی بکنگ انتہائی آسان اور شرعی طریقے سے عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ پر کرو...
18/08/2026

دنیا کے کسی بھی کونے سے اپنے پیاروں کے صدقہ اور عقیقہ کی بکنگ انتہائی آسان اور شرعی طریقے سے عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ پر کروائیں۔
𝗙𝗼𝗿 𝗢𝗻𝗹𝗶𝗻𝗲 𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀
https://eds.alamgirwelfaretrust.com.pk/
𝗖𝗮𝗹𝗹: UAN: +92-21-111-153-153
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽: +923301531534-5

14/08/2026

تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰💚

شکریہ VIP Flags! 🇵🇰..

اب عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کے کپڑوں کا انوکھا اسٹور، "ملبوسات پروگرام"، میں درخواست دینا مزید آسان اور سہل بنا دیا گیا ہے۔ ...
07/08/2026

اب عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کے کپڑوں کا انوکھا اسٹور، "ملبوسات پروگرام"، میں درخواست دینا مزید آسان اور سہل بنا دیا گیا ہے۔ لمبی قطاروں میں انتظار کرنے کے بجائے، آپ گھر بیٹھے صرف واٹس ایپ کے ذریعے اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
درخواست جمع کروانے کا طریقہ:
1. قومی شناختی کارڈ (اگلی اور پچھلی جانب) کی واضح تصاویر
2. نام، ولدیت/زوجیت، CNIC نمبر، مکمل پتہ، گھر کے افراد کی تعداد، ماہانہ آمدنی، مادری زبان، مکان کی نوعیت (ذاتی/کرایہ) اور بجلی کے بل کی واضح تصویر
3. تمام معلومات صرف ایک مرتبہ واٹس ایپ نمبر03361531531 پر ارسال کریں۔
زکوٰۃ کے مستحق افراد *ہر تین ماہ میں ایک مرتبہ صرف 500 روپے انتظامی اخراجات* ادا کرکے 10,000 روپے مالیت کے مختلف نئے اور پرانے ملبوسات اپنی پسند سے، مکمل عزت و وقار کے ساتھ حاصل کر سکتے ہیں۔
📍 شعبہ ملبوسات:عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل
* عالمگیر مسجد، عالمگیر روڈ، بہادرآباد،کراچی۔
* سب آفس کورنگی، مہران ٹاؤن، نزد ڈرائیونگ لائسنس برانچ۔
یاد رکھیں! ایک سے زائد مرتبہ درخواست بھیجنے کی صورت میں آپ کی درخواست خودکار طور پر مسترد کر دی جائے گی۔ اسٹور تک آنے جانے کے تمام اخراجات درخواست گزارخود برداشت کرے گا۔
اس اہم پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ سہولت زیادہ سے زیادہ مستحق خاندانوں تک پہنچ سکے۔
#زکوٰۃ #کراچی #عالمگیر

جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائی، اس نے گویا پوری انسانیت کی جان بچائی۔آپ کی ایک چھوٹی سی مدد، کسی کی پوری دنیا بدل سکتی...
04/08/2026

جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائی، اس نے گویا پوری انسانیت کی جان بچائی۔
آپ کی ایک چھوٹی سی مدد، کسی کی پوری دنیا بدل سکتی ہے۔
𝗙𝗼𝗿 𝗢𝗻𝗹𝗶𝗻𝗲 𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀
https://eds.alamgirwelfaretrust.com.pk/?item=30
𝗖𝗮𝗹𝗹: UAN: +92-21-111-153-153
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽: +923301531534-5
#صدقہ #زکوٰۃ #انسانیت

19/07/2026

اعلان انتقال

مختار احمد کی اہلیہ
افتخار احمد اور نثار احمد
(ٹرسٹی عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ) کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے
نمازجنازہ اتوار 19 جولائی 2026 صبح 10.30 بجے
جامع مسجد مدنی، سیکٹر 11سی 1, نارتھ کراچی
تدفین خورشید پورہ قبرستان حب ریور روڈ پر ہوگی

آج ہی اس نیک کام میں حصہ لیں اور کسی ضرورت مند خاندان تک صاف پانی پہنچائیں۔ 𝗙𝗼𝗿 𝗢𝗻𝗹𝗶𝗻𝗲 𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 https://donation.alamgi...
17/07/2026

آج ہی اس نیک کام میں حصہ لیں اور کسی ضرورت مند خاندان تک صاف پانی پہنچائیں۔
𝗙𝗼𝗿 𝗢𝗻𝗹𝗶𝗻𝗲 𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀
https://donation.alamgirwelfaretrust.com.pk/EDSOrderItem2.asp?ID=55
𝗖𝗮𝗹𝗹: UAN: +92-21-111-153-153
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽: +923301531534-5

01/07/2026

کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جن کا اجر دنیا سے جانے کے بعد بھی ختم نہیں ہوتا...
الحمدللہ! جامعہ مسجد نورِ مصطفیٰ میں سولر سسٹم لگایا جا رہا ہے تاکہ مسجد میں بجلی کی پریشانی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے اور عبادت کا سلسلہ بلا رکاوٹ جاری رہے۔

اگر اللہ نے آپ کو استطاعت دی ہے تو اس نیک کام میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں۔ صرف 35,000 روپے میں ایک سولر پلیٹ عطیہ کر کے آپ بھی اس صدقۂ جاریہ کا حصہ بن سکتے ہیں۔ شاید آپ کا یہ ایک فیصلہ آپ کے لیے دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بن جائے۔

اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور مرحومین کی طرف سے بھی تعاون کر سکتے ہیں۔ آئیے، مل کر اللہ کے گھر کو روشن کریں۔

📞 مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
0332-6153153

حج 2027 رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے! اللہ کے گھر کی حاضری ایک عظیم سعادت ہے۔ اپنے اور اپنے اہلِ خانہ کے لیے حج 2027 کی تیاری...
23/06/2026

حج 2027 رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے!

اللہ کے گھر کی حاضری ایک عظیم سعادت ہے۔
اپنے اور اپنے اہلِ خانہ کے لیے حج 2027 کی تیاری آج ہی شروع کریں۔

ہماری ٹیم آپ کی رجسٹریشن، رہنمائی اور حج کے تمام مراحل میں مکمل معاونت کے لیے موجود ہے۔

📞 رابطہ کریں:
0334-6153153 | 0334-8153153

✨ آج کی تیاری، کل کی سعادتِ حج ✨

عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل آپ کے مقدس سفرِ حج کو آسان، منظم اور یادگار بنانے کے لیے آپ کے ساتھ ہے۔ 🤍

#حج2027 🕋🤲

17/06/2026

الحمدللہ!
عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کی 35ویں اجتماعی قربانی کا عظیم آپریشن نہایت منظم، شفاف اور پیشہ ورانہ انداز میں مکمل کیا گیا۔

بکنگ سے لے کر جانوروں کی قربانی، گوشت کی پیکنگ اور مستحق گھرانوں تک تقسیم تک، ہر مرحلہ امانت، دیانت اور خدمتِ انسانیت کے جذبے کے ساتھ انجام دیا گیا۔ کراچی سے چترال تک ہزاروں مستحق خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچایا گیا۔

ہم اپنے تمام ڈونرز، وقف قربانی میں حصہ لینے والوں، رضاکاروں اور خیر خواہوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، جن کے تعاون سے یہ نیک مشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری
خدمتِ انسانیت کا یہ سفر ان شاء اللہ جاری رہے گا۔

#قربانی #عیدالاضحی

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alamgir Kitchen House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alamgir Kitchen House:

Shortcuts

Share