03/02/2026
اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے اس رات بیشمار لوگوں کی بخشش فرما دیتا ہے علامہ قرطبی مالکی فرماتے ہیں کہ ایک قول یہ ہے کہ اِن امو رکے لوح محفوظ سے نقل کرنے کا آغاز شب برات سے ہوتاہے اور اختتام لیلتہ القدر میں ہوتا ہے۔ (الجامع الاحکام القرآن، جلد۶،صفحہ۱۲۸)