Al-Ajwa Creation

Al-Ajwa Creation
2d and 3d drawings in AutoCAD ,
logo maker,logo designing
banners,Boucher ,post, flyer

06/09/2024

post for  join Everlasting Companionship (official)
14/06/2024

post for
join Everlasting Companionship (official)

10/05/2024

04/03/2024



  design
22/11/2023

design

           , ,  , ,  ,
20/11/2023

, , , , ,

🕯️القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرةآیت نمبر 12🕯️أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ🕯️بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ ا...
16/11/2023

🕯️القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 12

🕯️أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
🕯️بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلَا ۤ اِنَّهُمۡ هُمُ الۡمُفۡسِدُوۡنَ وَلٰـكِنۡ لَّا يَشۡعُرُوۡنَ ۞

📗لفظی ترجمہ:
اَلَا: سن رکھو | إِنَّهُمْ: بیشک وہ | هُمُ الْمُفْسِدُونَ: وہی فساد کرنے والے | وَلَٰكِنْ: اور لیکن | لَا يَشْعُرُونَ: نہیں سمجھتے

📗ترجمہ:
مولانا فتح محمد جالندہری
دیکھو یہ بلاشبہ مفسد ہیں، لیکن خبر نہیں رکھتے۔

*Al-Ajwa Online Quran Academy* 🕯️القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرةآیت نمبر 11🕯️أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيم...
14/11/2023

*Al-Ajwa Online Quran Academy*
🕯️القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 11

🕯️أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
🕯️بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِۙ قَالُوۡاۤ اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ ۞

📗لفظی ترجمہ:
وَ إِذَا: اور جب | قِيلَ: کہاجاتا ہے | لَهُمْ: انہیں | لَا تُفْسِدُوا: نہ فسا دپھیلاؤ | فِي الْأَرْضِ: زمین میں | قَالُوْا: وہ کہتے ہیں | اِنَّمَا: صرف | نَحْنُ: ہم | مُصْلِحُوْنَ: اصلاح کرنے والے

📗ترجمہ:
مولانا فتح محمد جالندہری
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں، ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں.

*Al-Ajwa Online Quran Academy*🕯️القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرةآیت نمبر 10🕯️أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ...
14/11/2023

*Al-Ajwa Online Quran Academy*
🕯️القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 10

🕯️أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
🕯️بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فِىۡ قُلُوۡبِهِمۡ مَّرَضٌۙ فَزَادَهُمُ اللّٰهُ مَرَضًا ‌ۚ وَّلَهُمۡ عَذَابٌ اَلِيۡمٌۙۢ بِمَا كَانُوۡا يَكۡذِبُوۡنَ‏ ۞

📗لفظی ترجمہ:
فِىْ قُلُوْبِهِمْ: ان کے دلوں میں | مَّرَضٌ: بیماری ہے | فَزَادَھُمُ: پس زیادہ کیا ان کو / بڑھایا ان کو | اللّٰهُ: اللہ نے | مَرَضًا: بیماری میں | وَ: اور | لَھُمْ: ان کے لئے | عَذَابٌ: عذاب ہے | اَلِيْمٌ: درد ناک / المناک | بِمَا: بوجہ اس کے جو | كَانُوْا: تھے وہ | يَكْذِبُوْنَ: جھوٹ بولتے

📗ترجمہ:
مولانا فتح محمد جالندہری
ان کے دلوں میں (کفر کا) مرض تھا۔ خدا نے ان کا مرض اور زیادہ کر دیا اور ان کے جھوٹ بولنے کے سبب ان کو دکھ دینے والا عذاب ہوگا..





bismillah___

*Al-Ajwa Online Quran Academy*🕯️القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرةآیت نمبر 9🕯️أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ🕯...
13/11/2023

*Al-Ajwa Online Quran Academy*
🕯️القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 9

🕯️أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
🕯️بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

يُخٰدِعُوۡنَ اللّٰهَ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا ‌ۚ وَمَا يَخۡدَعُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَهُمۡ وَمَا يَشۡعُرُوۡنَؕ ۞

📗لفظی ترجمہ:
يُخٰدِعُوْنَ: وہ دھوکہ دیتے ہیں | اللّٰهَ: اللہ کو | وَ: اور | الَّذِيْنَ: ان لوگوں کو | اٰمَنُوْا: جو ایمان لائے | وَ: اور | مَا: نہیں | يَخْدَعُوْنَ: وہ دھوکہ دیتے | اِلَّآ: مگر | اَنْفُسَھُمْ: اپنے نفسوں کو | وَ: اور | مَا: نہیں | يَشْعُرُوْنَ: وہ شعور رکھتے

📗ترجمہ:
مولانا فتح محمد جالندہری
یہ (اپنے پندار میں) خدا کو اور مومنوں کو چکما دیتے ہیں مگر (حقیقت میں) اپنے سوا کسی کو چکما نہیں دیتے اور اس سے بے خبر ہیں۔

  of the day         *Al-Ajwa Online Quran Academy*🕯️القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرةآیت نمبر 8🕯️أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الش...
11/11/2023

of the day


*Al-Ajwa Online Quran Academy*
🕯️القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 8

🕯️أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
🕯️بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يَّقُوۡلُ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَبِالۡيَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَمَا هُمۡ بِمُؤۡمِنِيۡنَ‌ۘ‏ ۞

📗لفظی ترجمہ:
وَمِنَ: اور سے | النَّاسِ: لوگ | مَنْ: جو | يَقُولُ: کہتے ہیں | آمَنَّا: ہم ایمان لائے | بِاللہِ: اللہ پر | وَ بالْيَوْمِ: اور دن پر | الْآخِرِ: آخرت | وَ مَا هُمْ: اور نہیں وہ | بِمُؤْمِنِينَ: ایمان لانے والے

📗ترجمہ:
مولانا فتح محمد جالندہری
اور بعض لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم خدا پر اور روزِ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں حالانکہ وہ ایمان نہیں رکھتے.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Ajwa Creation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Ajwa Creation:

Share