31/08/2026
# # # **مارکیٹ اپڈیٹ - گھی مارکیٹ!** 🆙🔥
📌 **گھی (GHEE) مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال:**
کراچی یا پنجاب برانڈ میں کوئی لمبی کریکشن نہیں ہونی ہے! جہاں جہاں تھوڑا بہت بازار نرم ہو، وہاں خریداری کر لیا کریں؛ مجموعی طور پہ تیزی کا رجحان ہی لگتا ہے۔
منافع بخش اور بروقت خریداری کے لیے مارکیٹ کے ان رجحانات کو مدنظر رکھیں!
📍 **مقام:** مین روڈ، کوٹ سبزل
🏪 **Awami Kiryana Store**