Zahha atr collection

Zahha atr collection فخر پنجاب سیدالذاکرین عامر تقوی
آف بھیرہ ضلع سرگودھا
0301-6724608

17/07/2025

کہتے تھے فدک چور علی ہے یہ علی ہے..!




سورج ابھی نہ جا تو سرحد مشرقین سے

جبریل ایک پل ٹھہر تو بھی چین سے۔۔۔!

اے موت سانس روک ، زمانے قیام کر....!

مصروف گفتگو ہے خدا خود حسین سے.!

https://vt.tiktok.com/ZSHgXEUjouVbj-9tkND/

ہم ہیں علی والے انٹرنیشنل عزاداری نیٹ ورک

انشاء اللّٰہ آج حاضری ہوگی حضرت امام علی ذین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں اے رنج و اندوہ کے برطرف کرنے والے اور غم و ...
12/07/2025

انشاء اللّٰہ آج حاضری ہوگی
حضرت امام علی ذین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں

اے رنج و اندوہ کے برطرف کرنے والے اور غم و الم کے دور کرنے والے، اسے دنیا و آخرت میں رحم کرنے والے اور دونوں جہانوں میں مہربانی فرمانے والے تو محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل فرما اور میری بے چینی کو دور اور میرے غم کو برطرف کر دے۔

کہتے ہیں بڑے فخر سے ہم غم نہیں کرتے
ماتم کی صدا سنتے ہیں ، ماتم نہیں کرتے

اپنا کوئی مرتا ہے تو روتے ہو تڑپ کے
کے سبط پیغمبر کا بھی غم نہیں کرتے

وہ لوگ بھلا سمجھیں گے کیا رمز شہادت
جو عید تو کرتے ہیں محرم نہیں کرتے

کیوں آپ کا دل جلتا ہے کیوں جلتا ہے سینا ؟
ہم آپ کے سینے پہ تو ماتم نہیں کرتے

گریہ کیا یعقوب نے ان کو بھی تو ٹوکو
یوسف ابھی زندہ ہیں، یوں غم نہیں کرتے

ہمت ہے تو محشر میں پعغمبر سے یہ کہنا
ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کرتے

آدم نے تو پیٹا ہے حوا کیلئے بینا
سمجھاؤ انہیں زندہ کا تو ماتم نہیں کرتے

حق بات ہے، بس بغض علی کا ہے یہ چکر
اس لیئے تم شبیر کا ماتم نہیں کرتے

حمزہ تو شہیدوں کے بھی سردار ہیں لیکن
کرتے نہ محمد، تو چلو ہم بھی نہ کرتے

محسن یہ مقبول روایت ہے جہاں میں
قاتل گمبھی مقتول کا ماتم نہیں کرتے

ہم ہیں علی والے انٹرنیشنل نیٹ ورک

انشاء اللّٰہ کل میں اپنی نوکری ضرور ادا کروں گا بادشاہ مولا امام حسین الصلاۃ والسلام مدد فرمائیے گا السلام علیک یا بنت ا...
12/07/2025

انشاء اللّٰہ کل میں اپنی نوکری ضرور ادا کروں گا بادشاہ مولا امام حسین الصلاۃ والسلام مدد فرمائیے گا

السلام علیک یا بنت امیرالمومنین (ص)
(سلام اللّٰہ علیہا )
السلام علــــیک مولا سجاد ( ص ) ابن حســــــــــین (ص)

فضائل
حملہ جنگ صفین مولا غازی عباس علمدار (علیہ السلام)
مصائب
سلام قیدن سلام بی بی سلام مولا سلام غازی

یا اللّٰہ سید نسیم عباس نقوی صاحب کی والدہ محترمہ کو کنیزان بی بی سیدہ (صلوات اللّٰہ علیہا) میں محشور فرما۔ ( آمین یا رب العالمین )

Address

Lahore
54810

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahha atr collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahha atr collection:

Share

Category