26/08/2026
🌙 12 ربیع الاول مبارک ﷺ | رحمتِ عالم ﷺ
✨ 12 ربیع الاول — ولادتِ باسعادتِ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ ✨
آج کا دن اُس عظیم ہستی ﷺ کی آمد کی خوشی کا دن ہے، جن کی سیرتِ مبارکہ پوری انسانیت کے لیے رحمت، محبت، امن اور ہدایت کا پیغام ہے۔ 🤍
آئیے! اس بابرکت موقع پر عہد کریں کہ ہم نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی میں اپنائیں گے اور محبت، اخوت اور حسنِ اخلاق کو فروغ دیں گے۔
تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول کی دلی مبارکباد۔ 🌹
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سچی محبت اور سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
Sharif Sons — Since 1983
📞 03044486086
🌐 www.sharifsons1983.com