Saim G Official

Saim G Official AI visuals • Drama clips • Cinematic reels
Every frame tells a story, every scene creates emotion.

گھر سے ایک مسافر چلا جس کے کچھ ارمان تھے کچھ قدم آگے چلا ر استے میں قبرستان تھے ۔ قبرستان میں ایک ہڈی ملی جس کے کچھ بیان...
12/02/2026

گھر سے ایک مسافر چلا جس کے کچھ ارمان تھے کچھ قدم آگے چلا ر استے میں قبرستان تھے ۔


قبرستان میں ایک ہڈی ملی جس کے کچھ بیان تھے مسافر سنبھال کے چل ہم بھی کبھی انسان تھے ۔

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Rehan Lahori, Amanullah Jamali, Seth Khu...
05/02/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Rehan Lahori, Amanullah Jamali, Seth Khudabux, Muhammad M, Imran Shahid, Akram Ali, Muhammad Ramzan Gondal, Asif Ali Barkat Ali, Mohammad Irfaan, Ali Raza, Atta Muhammad, Randhir Singh Betu, Hanif Asif, Talha Gul, Arfan Ali, Nadeem Ahmed, Muhammad Hanif, M Idrees M Idrees, Zafar Ali, Mohd Ahmad, Sajid Ali, Shakeel Zain, Aqib Sunara, Muzamil Khan, Ch Yasin Yasin Jutt, Chetan Meghwanshi, Zulfakar Khan, Mlikkalu Mik, Naheed Sahaik Naheed Sahaik, Rezwan Rezwan, Hafiz Rizwan Barvi, Awais Hussain, Abdullah Khan, Amjad Ali, Jam Shoaib, جام عنایت اللہ, Ball Jhunj Jhunj, Ghulamabbas Watto, Sajad Hussain, شاہد منشاء وٹو, Arif Khosa, AnsarAli Yaqoob, Adnan Raaj, Wk Jan, Asad Bhatti, Zain Ali, veer g, Munwar Solangi, Rana Haji Safdar, Ihsan Ali Chandio

خاموش رہا ہماری نیکی پر زمانہ(اقبال)جب عیبوں کی بات آئی تو گونگے بھی بول پڑے۔
22/01/2026

خاموش رہا ہماری نیکی پر زمانہ

(اقبال)

جب عیبوں کی بات آئی تو گونگے بھی بول پڑے۔

نہ جانے کون سی شہرت پہ ناز ہے انسان کواقبالانسان تو اپنے آخری غسل کا بھی محتاج ہے ۔
22/01/2026

نہ جانے کون سی شہرت پہ ناز ہے انسان کو

اقبال

انسان تو اپنے آخری غسل کا بھی محتاج ہے ۔

حالات کوئی بھی ہوں شکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے۔
21/01/2026

حالات کوئی بھی ہوں شکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے۔

چھوڑ دے تسبیح کو گِن گنِ کے پڑھنااقبالاُس سے کیا حساب جو بے حساب دیتا ہے ۔
21/01/2026

چھوڑ دے تسبیح کو گِن گنِ کے پڑھنا

اقبال

اُس سے کیا حساب جو بے حساب دیتا ہے ۔

کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نہیں بلکہ اپنے ساتھ جڑے لوگوں کی پہچان کرانے آتی ہے ۔۔
20/01/2026

کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نہیں بلکہ اپنے ساتھ جڑے لوگوں کی پہچان کرانے آتی ہے ۔۔

Address

Lahore
05499

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saim G Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saim G Official:

Share