10/01/2026
سردی بہت لگ رہی ہے ؟
سردی کا موسم ہے تو سردی تو لگے گی ۔
چلیں اس سردی کو بھگانے کے لیے گرمی کو یاد کریں
وہ جون جولائی کے مہینے اور لان کے کپڑوں کی بہاریں
۔سردی تو دس پندرہ دن کی مہمان ہے
پھر تو لمبی گرمیاں اور لان ہو گی
تو چلیں پھر ابھی سے ہم لان کی شاپنگ شروع کرتے ہیں
جو موسم سارا سال رہنا بندے کو اسی کے کپڑے زیادہ بنوانے چاہیں
آپ کا کیا خیال ہے ؟