05/09/2023
راک وال کوٹنگ کے فوائد
1🛡️آپ کے گھر کی مکمل واٹر پروفنگ کر دیتا ہے
2🛡️ گھر کی بیرونی دیواروں میں خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے
3🛡️ راک وال کی لائف ویدر شیٹ کی نسبت تین گنا زیادہ ہوتی ہے
4🛡️ جس وجہ سے راک وال کا خرچہ ویدر شیٹ کی نسبت کم ہوتا ہے
5🛡️ جائیداد کی قدر میں اضافہ کرتا ہے
6🛡️ قدرتی کلر ہونے کی وجہ سے اس کا کلر پھٹتا نہیں (کم نہیں ہوتا )
7🛡️ یہ UV-نمی مزاحمت ہوتا ہے
8🛡️ دھول مٹی اس پر کوئی اثر انداز نہیں کرتی
9🛡️بارش آنے کی وجہ سے دھول کر مزید خود صاف ہو جاتا ہے
10🛡️یہ اینٹی فنگل بھی ہوتا ہے
11🛡️اگر دیوار میں کسی قسم کی نمی سی پیج سیل نہیں آتی تو 10 سے 12 سال تک نکال جاتا ہے
12🛡️راک وال کی ایکریلک کوٹنگ گھر کی مکمل طور پر واٹر پروفنگ کردیتا ہے جس وجہ سے گھر میں کسی قسم کی نمی نہیں داخل ہو پاتی اور دیواروں کا پینٹ نہیں خراب ہوتا
بہترین قیمتوں کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں:
+923215100421
Modern Rock Wall