Cooking With Zahra Malik

Cooking With Zahra Malik Assalam o alakum
My name is Zahra Malik and I am here to help people who love Pakistani & Indian food recipes.

In Shaa Allah I will upload new recipes videos and cooking tips every Day. Like, comment and share for new cooking recipe videos and tips. https://www.youtube.com/channel/UCjeEeZW2S6RKAyOkfDGS9Lg
This is my U Tube Channel , Please Subscribe

17/10/2023
🌷🌸 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🌸🌷🌹 *السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبرکاتۀ*🌹💚💚💚 ایک دفعہ درودشریف ضرور پڑھیں 💚💚🤲🌴🍃 *سلامتی ک...
17/10/2023

🌷🌸 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🌸🌷

🌹 *السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبرکاتۀ*🌹

💚💚💚 ایک دفعہ درودشریف ضرور پڑھیں 💚💚🤲

🌴🍃 *سلامتی کی ، خوشیوں کی ، سکون کی ، راحتوں کی ، عزت کی ، صحت کی ، کامیابیوں کی ، ایمان کی ہرقسم کی محتاجی سے پاک پیاری سی زِندگی کی بیشمار دُعائیں آپ سب کے نام کرتا ہوں اللّٰه پاک میری آپ سب کے حق میں مانگی گئی دعائیں قبول فرمائیں.*🍃🌴

💐☘️ *آمین یا رب العالمین* ☘️💐

🥀🌻 *سدا خوش وخرم اور سلامت رھیں۔* 🌻🥀

🍃☘️ *طالب دعا* ☘️🍃

🍁🍂🌾 *صبح بخیر زندگی* 🌾🍁

💚﷽💚🥀 السلام علیکم 🥀🦋 صبح بخیر زندگی 🦋🍁*اے خالق کائنات*🍁مجھے نہیں معلوم کہ مجھ سے وابستہ رشتوں اور دوستوں کو کیا کیا مشکل...
16/10/2023

💚﷽💚
🥀 السلام علیکم 🥀

🦋 صبح بخیر زندگی 🦋

🍁*اے خالق کائنات*🍁

مجھے نہیں معلوم کہ مجھ سے وابستہ رشتوں اور دوستوں کو کیا کیا مشکلات ھیں،
*مالک توسب جانتا ھے*،

🍀*اے واحدہ لاشریک*🍀

اُن کی مشکلوں کو آسان فرما،
انہیں وہ سب کچھ عطا کر جن کی انہیں ضرورت ھے،
جس جس نے دعائیں مانگنے کو کہا, ان سب کی جائز حاجات کو قبول فرما،

🌿*آمین ثمہ آمین*🌿

🌷🌸 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🌸🌷🌹 *السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبرکاته*🌹💚💚💚 ایک دفعہ درودشریف ضرور پڑھیں 💚💚💚🌴🍃 *اے اللّٰ...
14/10/2023

🌷🌸 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🌸🌷

🌹 *السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبرکاته*🌹

💚💚💚 ایک دفعہ درودشریف ضرور پڑھیں 💚💚💚

🌴🍃 *اے اللّٰہ ہم بہت کمزور ہیں, ہم پر اپنا خاص رحم و کرم فرما اور ہمیں دنیا اور آخرت کی رسوائی سے بچا. ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل فرما۔بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ اور مرحومین کی مغفرت فرما.*🍃🌴

💐☘️ *آمین یا رب العالمین* ☘️💐

🥀🌻 *سدا خوش وخرم اور سلامت رھیں۔* 🌻🥀

🍃☘️ *طالب دعا* ☘️🍃

🍁🍂🌾 *صبح بخیر زندگی* 🌾🍁

🌷🌸 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🌸🌷🌹 *السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبرکاته🌹💚💚💚 ایک دفعہ درودشریف ضرور پڑھیں 💚💚💚🌷🪷 *رب کعبہ س...
13/10/2023

🌷🌸 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🌸🌷

🌹 *السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبرکاته🌹

💚💚💚 ایک دفعہ درودشریف ضرور پڑھیں 💚💚💚

🌷🪷 *رب کعبہ سےالتجاہے. کہ آپ كوھمیشه اپنى رحمتوں کےساۓ میں رکھے .ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ فرماۓ.اور راحت جان, رزق حلال اور صحت مند عمر عطا فرماۓ. ھمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ھمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطاء فرما.*🪷🌷

💐☘️ *آمین یا رب العالمین* ☘️💐

🥀🌻 *سدا خوش وخرم اور سلامت رھیں۔* 🌻🥀

🍃☘️ *طالب دعا* ☘️🍃

🍁🍂🌾 *صبح بخیر زندگی* 🌾🍁

🌷🌸 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🌸🌷🌹 *السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبرکاتۂ*🌹💚💚💚 ایک دفعہ درودشریف ضرور پڑھیں 💚💚💚🍁🍂 *یااللہ ہ...
11/10/2023

🌷🌸 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🌸🌷

🌹 *السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبرکاتۂ*🌹

💚💚💚 ایک دفعہ درودشریف ضرور پڑھیں 💚💚💚

🍁🍂 *یااللہ ہمیں بیشمار خوشیاں، راحتیں عطا فرما، ہمارے علم میں ،عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرما , ہم سبکا دامن دنیا و آخرت کی نعمتوں سے مالا مال فرما, ﮨﻤﯿﮟ ﻧﯿﮑﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ.*🍂🍁

💐☘️ *آمین یا رب العالمین* ☘️💐

🥀🌻 *سدا خوش وخرم اور سلامت رھیں۔* 🌻🥀

🍃☘️ *طالب دعا* ☘️🍃

🍁🍂🌾 *صبح بخیر زندگی* 🌾🍁

🍀 ﷽° 🍀 السلام علیکم!صبح بخیرزبان کی حفاظت، دولت کی حفاظت سے زیاده مشکل ھے.خوش اخلاق انسان سب سے زیادہ خوبصورت اور با عزت...
03/10/2023

🍀 ﷽° 🍀
السلام علیکم!

صبح بخیر

زبان کی حفاظت، دولت کی حفاظت سے زیاده مشکل ھے.
خوش اخلاق انسان سب سے زیادہ خوبصورت اور با عزت هوتا ھے۔

دعا ھے کہ
آپ جن دعاؤں کیلیۓ ھاتھ اٹھائیں،
فرشتے فورا انہیں عرش الہی تک لے جائیں،
اور
آپ کے ھاتھ گرانے سے پہلے، وہ دعائیں قبول ھو جائیں،

☘️ *آمین یا رب العالمین* ☘️

🌿 اسلام وعلیکم 🌿🍀 صبح بخیر زندگی 🍀🥀 12 ربیع الاوّل مبارک🥀☘️‏﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَ...
29/09/2023

🌿 اسلام وعلیکم 🌿

🍀 صبح بخیر زندگی 🍀

🥀 12 ربیع الاوّل مبارک🥀

☘️‏﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾☘️

☘️بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔☘️

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

☘️‏اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ-اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ☘️

اسلام وعلیکم 🌿صبح بخیر زندگی 🍀ایک دفعہ درودشریف ضرور پڑھیں ☘️
28/09/2023

اسلام وعلیکم 🌿
صبح بخیر زندگی 🍀
ایک دفعہ درودشریف ضرور پڑھیں ☘️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cooking With Zahra Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share