Its BBC TiM Saman Abad

Its BBC TiM Saman Abad food and information

🚨امید ہے پاکستان میں 5G کی نیلامی کے بعد 4G میں بہتری آئے گی جس سے 3G صحیح چلنے لگے گا
12/03/2026

🚨امید ہے پاکستان میں 5G کی نیلامی کے بعد 4G میں بہتری آئے گی جس سے 3G صحیح چلنے لگے گا

Ghar walo sy chup k
04/01/2026

Ghar walo sy chup k

15/12/2025
09/10/2025

He Wont Survive An Over Says Ihsanullah About Abhishek Sharma

09/10/2025
10/09/2025

قطری فضائیہ نے ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

دنیا کے جدید ترین لڑاکا طیارے رکھنے کے باوجود ان کا دارالحکومت بمباری کا شکار ہوا۔

ایسا ہی جیسے “کسی مراثی کو کہیں سے دو تلواریں مل گئیں اور اس نے انہیں ویلڈ کروا کر چمٹا بنا لیا۔ اصل بات یہ ہے کہ جنگیں اسلحے سے نہیں بلکہ غیرت و ہمت سے لڑی جاتی ہیں۔🙏🙏
MANi

زلزلے ہوں یا سیلاب سرحد کے اس پار ہوں یا اس پار بغیر کسی مذہبی اور لسانی تفریق کے مرتے تو صرف غریب ہی ہیں
01/09/2025

زلزلے ہوں یا سیلاب سرحد کے اس پار ہوں یا اس پار بغیر کسی مذہبی اور لسانی تفریق کے مرتے تو صرف غریب ہی ہیں

سسر ہو تو ایساشاداب خان نے آخری 20 میچوں میں صرف 8 وکٹیں حاصل کی اور بیٹنگ میں صرف 15 کا ایوریج ہے نسیم شاہ ایک باولر ہے...
21/08/2025

سسر ہو تو ایساشاداب خان نے آخری 20 میچوں میں صرف 8 وکٹیں حاصل کی اور بیٹنگ میں صرف 15 کا ایوریج ہے نسیم شاہ ایک باولر ہے اسکی بیٹنگ ایوریج 29 کا ہے اور شاداب خان ٹیم میں بھی نہیں ہے لیکن اسکے باوجود اس کو بی کیٹیگری میں رکھا گیا ہے جسکو گھر بیٹھے 40 لاکھ ماہانہ ملتا رہے گا کیونکہ ثقلین مشتاق کا داماد ہے اور ثقلین کے بارے میں یہ بات عام ہے کہ اسکے پی سی بی کیساتھ بہت اچھے تعلقات ہے اور غریب کرکٹر حسیب اللہ خان کامران غلام عثمان خان کو سنٹرل کنٹریکٹ سے ہی باہر کردیا یعنی ان کو اب کوئی تنخواہ نہیں ملے گا یہ ہے عاقب جاوید کی ایمان داری اور میرٹ

,✌️
24/06/2025

,✌️

12/05/2025

رافیل طیاروں کی ناکامی کے بعد ہندوستان نے منٹھار طیارے اور وڑائچ طیارے خریدنے کا اشارہ دے دیا۔ ہندوستان کا کہنا ہے منٹھار طیارے اور وڑائچ طیارے کم از کم لاہور پہنچ تو جاتے ہیں۔....🤣

Address

Pakki Thati Chok Samanabad
Lahore

Opening Hours

Monday 18:00 - 01:00
Tuesday 18:00 - 01:00
Wednesday 18:00 - 01:00
Thursday 18:00 - 01:00
Friday 18:00 - 01:00
Saturday 18:00 - 01:00
Sunday 18:00 - 01:00

Telephone

+923214242070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Its BBC TiM Saman Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share