27/02/2026
یہ تصویریں دیکھ کر کافی دکھ ہوا ۔ کل جب انگلینڈ کے خلاف میچ کے آخری لمحات چل رہے تھے ، تو ناصر حسین ، وسیم اکرم اور رمیز راجہ کمنٹری کر رہے تھے ، پاکستان میچ ہار رہا تھا ، وسیم اکرم اور رمیز راجہ کے چہرے پر ایک گہری مایوسی تھی ، اور دونوں کافی زیادہ پریشان لگ رہے تھے۔
کیونکہ پاکستان میچ ہار رہا تھا ، مگر ہماری ٹیم کے کھلاڑیوں میں سے کوئی پریشان نہیں تھا ، سب ریلکس تھے ، کیونکہ ملک کیلئے تو یہ کھیلتے نہیں ہیں ، جو ملک کیلئے کھیلتے تھے ان چہروں پر پریشانی بھی نظر ا رہی ہے ۔۔