Home Care

Home Care The inspiration behind The Paradise Group was the difficulties one would face of finding a professional Team Work.

28/07/2024

اب منڈی بہاؤالدین میں بھی خوبصورت اور پائیدار کچن بنوانا ممکن ہے
اس طرح کا کچن بنوانے کے لئے آج ہی رابطہ کریں.
📞0315 2508864

14/08/2021

یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے صدیوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو🇵🇰

05/08/2021
02/08/2021

افتتاحی تقریب مکرم بلڈرز
بمقام گولڈ مارکی گوجرہ

14/07/2021
11/07/2021

MUKARRAM BUILDERS
(Building Hope)
مکرم بلڈرز کی انفرادیت:
1. تمام کمپنی پالیسیوں میں اسلامی شرعی تقاضوں کو مد نظر رکھا گیا ہے ۔
2. زہنی ہم آہنگی اور کم سرمایہ رکھنے والے احباب کو کمپنی کا شراکت دار بننے کا موقع دیا گیا ہے ۔
3. کمپنی کی انتظامی ٹیم میں علماء اور کاروباری لحاظ سے علاقہ کی کامیاب شخصیات شامل ہیں ۔
4. کمپنی کا مقصد جائز کاروبار کا فروغ اور سود خوری کی حوصلہ شکنی ہے۔
5. اچھے کاروبار کے خواہشمند لیکن نقصان کے خوف کی وجہ سے ابتدا نہ کرنے والوں کے لیے سنہری موقع ہے ۔
6. کسی بھی موقع پر کمپنی سے شراکت ختم کرنے کے لیے واضح پالیسی موجود ہے ۔

مزید معلومات یا شئیر خریدنے کےلیے ڈائریکٹرز کے نام درج زیل ہیں
جناب حافظ محمد نواز لک صاحب
علامہ فیض الرحمن خان چشتی صاحب
محمد نعیم چیمہ صاحب
محمد عارف ذرگر صاحب
محمد ثاقب ایوب وڑائچ صاحب
محمد عرفان صاحب
آفتاب شہزاد صاحب
شیرازاحمد گھمن صاحب
مزید معلومات و راہنمائی کے لئے رابطہ فرمائیں
0300-5252216
0332-5252216

11/03/2021

آج کی رات ہے تکمیل عروج آدم
حسن تخلیق پہ نازاں ہے خدا آج کی رات

15/07/2020
Elegance is our Pride.
03/07/2019

Elegance is our Pride.

Quality that makes the difference👌🏻
17/06/2019

Quality that makes the difference👌🏻

Address

Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Home Care:

Share