Wadan Carpet Home

Wadan Carpet Home We provide best quality Arabic Majlis and latest curtian. We have innovative ideas for furnishing bed rooms, drawing rooms and stairs etc.

Business profile;
We are making Embriodery and motive blinds, Curtain, Arabic Majlis. We provide Best Quality Of Carpet and Center Pieces at your door step.

29/05/2025

ایک اور کمرہ ایک اور مجلس اور اس کی مکمل سیٹنگ

خوبصورت اور پائیدار عربی مجلس اور پردے یا عمانی بلائینڈز بنانے کیلئے رابطہ کریں ۔ ہمارا واٹس ایپ نمبر ہے ۔0092 317000060...
22/04/2025

خوبصورت اور پائیدار عربی مجلس اور پردے یا عمانی بلائینڈز بنانے کیلئے رابطہ کریں ۔ ہمارا واٹس ایپ نمبر ہے ۔

0092

3170000600

خوشی اور فخر کا لمحہ!کسی بھی ہنر مند یا تخلیق کار کے لیے اس سے بڑی خوشی کوئی نہیں ہو سکتی کہ اس کا تخلیقی کام عوام میں م...
17/04/2025

خوشی اور فخر کا لمحہ!

کسی بھی ہنر مند یا تخلیق کار کے لیے اس سے بڑی خوشی کوئی نہیں ہو سکتی کہ اس کا تخلیقی کام عوام میں مقبول ہو اور سراہا جائے۔

الحمدللہ، سال 2023 میں ہم نے پنجاب بھر میں پختون قوم کا پسندیدہ عرب، ترک اور ایرانی ثقافتی انداز پر مبنی مجلس کی روایتی تہذیب کو اپنے منفرد اشتہارات کے ذریعے روشناس کرایا۔

آج ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ پورے پنجاب کے کاریگر اور تخلیق کار ہماری تخلیق کردہ جدید اور روایتی ڈیزائنز کو نہ صرف اپناتے ہیں بلکہ ان سے متاثر ہو کر اپنے کاروبار کو وسعت دے رہے ہیں۔
یہی پنجاب کی خوبصورتی ہے کہ یہاں ہر اچھی چیز، چاہے وہ چین کی ہو یا جاپان کی، کو اپنانے کی بھرپور کوشش کی جاتی ہے۔

ہم فخر سے کہتے ہیں کہ مجلس کی وہ تخلیقی اور نظریاتی بنیادیں جو ہم نے پہلی بار متعارف کرائیں، آج پورے خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں اپنی شناخت بنا چکی ہیں۔

یہ کامیابی ہمارے ہنر، لگن اور نظریے کا نتیجہ ہے، اور ہم آپ کے تعاون
اور اعتماد کے شکر گزار ہیں۔
جن میں چند اہم جو آپ ٹک ٹاک پر بھی دیکھ سکتے ہیں ۔ طارق منصور فارم ھاؤس بنوں، پیر فہد درگئی، سیار خان شیخ ملتوں ٹاؤن، رانا سلیم لاہور، گورایا صاحب گوجرانوالہ وقاص ایڈوکیٹ ہائی کورٹ لاہور( رہائش سمندری فیصل آباد) وغیرہ شامل ہیں ۔
"اصل تخلیق ہمیشہ پہچان رکھتی ہے”

18/02/2025

شکریہ –الحمدللّٰہ! ودان کارپٹ ہوم کے تیس سال مکمل ہونے کی خوشی میں منعقدہ ختم القرآن کی بابرکت محفل بخیر و خوبی انجام پذیر ہوئی۔میں دل کی گہرائیوں سے ان تمام محترم احباب، عزیز و اقارب، معزز مہمانانِ گرامی اور دوستوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے ہماری خوشیوں میں شریک ہو کر اس موقع کو مزید یادگار بنایا۔ آپ کی محبت، تعاون اور نیک تمنائیں ہمارے لیے کسی قیمتی سرمایہ سے کم نہیں۔اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی رحمتوں سے نوازے، ہمارے کاروبار اور تعلقات میں مزید برکت عطا فرمائے اور ہمیں اسی طرح محبت، اخوت اور بھائی چارے کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا کرے۔جزاکم اللّٰہ خیراً!

Address

Gaju Khan Road
Mardan Cantonment
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wadan Carpet Home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wadan Carpet Home:

Share