Nazeer Furniture House Chongi # 6 Bosan Road Multan

Nazeer Furniture House Chongi # 6 Bosan Road Multan


Government contractor from 1987. SALES TAX REGIS.

Government General Order Supplier. NUMBER: 04-07-9403-130-82
NTN # 2301359-1
E-Mail: [email protected]
Office PHONE NUMBER. 061 6524568
CEO : Haji Nazeer Ahmad : 0333 6141125
GM: SANAULLAH MUGHAL;03007199657
MARKETING MANAGER: HAJI AMAN ULLAH MUGHAL
0300 6310580. 0332 7718819
RM: HAMZA MUGHAL: 0333 2377576

24/06/2026

#کربلا

24/06/2026

#جون

24/06/2026

*جانتے ہو مُجھے اللّٰه سے کیوں مُحبت ہے..؟*

کیونکہ میں گنہگار ہوں اور وہ پھر بھی مُجھے دینے سے نہیں تھکتا، میں تھوڑا سا رُو لوں تھوڑا سا صبر کر لوں وہ انھیں ضائع نہیں ہونے دیتا وہ قبول کر لیتا ہے
> *میں جتنا بڑا گناہ کر لوں وہ میری معافی پہ مجھے معاف بھی کر دیتا ہے اور میں نے صرف اور صرف اللہ کو اپنا بنایا*

•🎋💚🍀

24/06/2026

میرے اعمال کی کتاب روزانہ لکھی جاتی ہے،
اور مجھے ڈر ہے اس دن کا
*جب اللّٰه مجھے وہ کتاب پڑھنے کا کہے گا*..

24/06/2026

اے میرے رب مجھے اکیلا نہ چھوڑنا اور تو بہتر وارث ہے🫀

23/06/2026

*کیا لوگوں نے یہ گمان کر رکھا ہے کہ ان کے صرف اس دعوے پر کہ ہم ایمان لائے ہیں ہم انھیں بغیر آزمائے ہوئے ہی چھوڑ دیں گے ؟*
(سورہ العنکبوت: 2)

23/06/2026

`ایسا نہیں سوچتے "میرے ساتھ یہ کیوں ہوا، میرا کیا قصور تھا۔"` 🪶
*آپ کے ساتھ جو بھی ہوا، اس میں آپ کے لیے سبق تھا۔ آپ نے کچھ سیکھنا تھا۔اگر آپ کا دل ٹوٹا ہے تو کیا پتا اس دل کے ٹوٹنے میں خیر ہو کیا پتا وہ درد سہنے کے بعد آپ کو اللہ مل جائے اللہ کو بہت پیار ہے آپ سے، اس نے تو ہر مشکل میں آپ کا ساتھ دیا ہے۔اللّه سے بڑھ کر کوئی آپ کا خیال نہیں رکھ سکتا وہ آپ کا اللّه ہے سب سے طاقت ور*

`مجھے دنیا کی ہر چیز اپنے رب کی یاد دلاتی ہے`
_آپ بہت خوش قسمت ہیں آپ کو غم کے بدلے رب ملا ہے_

💌

23/06/2026

*شیـطان کو یہی پسنـد ہے کہ آپ اُتاولـے ہو جائیں، قبـولیت میں تاخیـر کو انـکار سمجـھ لیں، اور دُعـا کرنا چھوڑ دیں…* 🦋🖤
*یقیـن کریـں وہ چیـز جو آپ اللّٰـہ سے مانـگ رہـے ہیں وہ اسی لمحـے آئے گی؛ جب آپ کا دل اسے سنبھالنـے کیلئـے تیـار ہو گا.* 🫠♥️
`"دیـری کا مـطلب انـکار تو ہـرگـز نہیں ہـے."`

23/06/2026

*آپ کیسے کسی نامحرم سے دوستی کر سکتے ہیں؟ کیا آپ کا دین آپ کو اس چیز کی اجازت دیتا ہے؟*
`بالکل نہیں`
*نامحرم کو کبھی بھی آپ اپنا دوست نہیں بنا سکتے۔*
`اب ہم یہ بات کہتے ہیں کہ ہم اب ایک modern زمانے میں رہتے ہیں اس کا مطلب کہ اگر ہم modern زمانے میں رہتے ہیں تو دین کو بھول جائے حرام کام کرنا شروع کر دیں...؟`

23/06/2026

*اللہ کی یاد میں گزارا ہوا ہر لمحہ ضائع نہیں جاتا* ...
*وہ تمہارے آنسو بھی جانتا ہے اور تمہارے دل کی خاموش دعائیں بھی۔ 🌙*

Address

Bosan Road, Chungi No. 6 Gulgasht
Multan
66000

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00

Telephone

+923006310580

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazeer Furniture House Chongi # 6 Bosan Road Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nazeer Furniture House Chongi # 6 Bosan Road Multan:

Share