Shoni Kuriii

Shoni Kuriii ★[😎𝐕𝐈𝐏 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭😎
🎂Landed on 19 Marc 🍰
🐶parrot 𝐋𝐨𝐯𝐞𝐫𝐬🐾
🔥Cute 𝐆

05/02/2023

🤍🦋~ 𝗝𝘂𝘀𝘁 𝗦𝗲𝗲𝗶𝗻𝗴 𝗬𝗼𝘂𝗥 𝗦𝗺𝗶𝗟𝗲 𝗠𝗮𝗸𝗲𝗦 𝗠𝗲 𝗙𝗲𝗲𝗟 𝗕𝗲𝘁𝘁𝗲𝗿 𝗶𝗻𝘀𝗶𝗱𝗲 - 🌸♥️🌍

_میری محبت ،میری زندگی ،میری چاہت ،میری عاشقی..!!__لفظ دیکھو تو ہزار ہیں ،اگر سمیٹ دوں تو صرف تم..!!♥️_✨♥️_
28/01/2023

_میری محبت ،میری زندگی ،میری چاہت ،میری عاشقی..!!_
_لفظ دیکھو تو ہزار ہیں ،اگر سمیٹ دوں تو صرف تم..!!♥️_

✨♥️_

_اُس کو جُگنُو کی کیا ضرورت ہے..!!__جِس کے پہلُو میں چـاند رہتا ہو..!!_ ♥️✨♥️_
28/01/2023

_اُس کو جُگنُو کی کیا ضرورت ہے..!!_
_جِس کے پہلُو میں چـاند رہتا ہو..!!_ ♥️

✨♥️_

_آپکا ملنا ایسا ہے جیسے ساری کائنات کا سکون -♥️_✨♥️_
28/01/2023

_آپکا ملنا ایسا ہے جیسے ساری کائنات کا سکون -♥️_

✨♥️_

بھری دنیا میں ہمارے دل نے ایک ہی فرد سے جھولی بھر لی 💙
28/01/2023

بھری دنیا میں ہمارے دل نے
ایک ہی فرد سے جھولی بھر لی 💙

ڈر ہے تجھے میں کھو نہ دوں🙂♥
28/01/2023

ڈر ہے تجھے میں کھو نہ دوں🙂♥

نگاہوں میں کوہی دوسرا شخص آیا ہی نہیں💔بھروسا ہی کچھ ایسا تھا تیرے لوٹ آنے کا
28/01/2023

نگاہوں میں کوہی دوسرا شخص آیا ہی نہیں💔بھروسا ہی کچھ ایسا تھا تیرے لوٹ آنے کا

*یہ صرف ناولوں میں ہی ہوتا ہے کہ صحیح جگہ اور صحیح شخص سے محبت ہو جاتی ہے، حقیقی زندگی میں محبتیں اکثر یکطرفہ اور لاحاصل...
28/01/2023

*یہ صرف ناولوں میں ہی ہوتا ہے کہ صحیح جگہ اور صحیح شخص سے محبت ہو جاتی ہے، حقیقی زندگی میں محبتیں اکثر یکطرفہ اور لاحاصل ہوتی ہیں!!*♥️
"

‏جب لوگوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں پانیوں سے بھر جائیں اور منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں اور چہرے پر زبردستی کی مسکر...
28/01/2023

‏جب لوگوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں پانیوں سے بھر جائیں اور منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں
اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بےرحم کچھ نہیں لگتا💔🔥

‏جب لوگوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں پانیوں سے بھر جائیں اور منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں اور چہرے پر زبردستی کی مسکر...
28/01/2023

‏جب لوگوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں پانیوں سے بھر جائیں اور منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں
اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بےرحم کچھ نہیں لگتا💔🔥

بھلے وہ میری برتھ ڈے وِش نہ کرے، بیشک وہ میرے دروازے پہ پُھولوں کے گُلدستے نہ رکھے، بے شک وہ مُجھے ٹیکسٹ میسج اور فون کا...
28/01/2023

بھلے وہ میری برتھ ڈے وِش نہ کرے، بیشک وہ میرے دروازے پہ پُھولوں کے گُلدستے نہ رکھے، بے شک وہ مُجھے ٹیکسٹ میسج اور فون کالز نہ کرے، بے شک وہ مُجھ سے مُحبت کا اِظہار بھی نہ کرے، اگر نہیں دل تو میری خُوشیوں میں بھی شریک نہ ہو...!!
مگر جب میں دُکھ یا پریشانی میں ہوں...!!
اُس وقت وہ میرا خیال کرے...!!
وہ مُجھے اکیلا نہ چھوڑے کیونکہ دُکھ میں مُجھے اُس کا ساتھ سائے کی طرح نہیں سائبان کی طرح چاہیے...!!
کیوں کہ میں نے تو اُسے ہمیشہ اپنے قریب سمجھا ہے...🖤🙂

دنیا کے لئے غمگین  نہ ہو ۔۔۔۔ہم دنیا کے لئے نہیں بنائے گئے ہیں ہم جنت کے لئے بنائے گئے ہیں یہ دنیا تو بقدر ضرورت ہمارے ق...
28/01/2023

دنیا کے لئے غمگین نہ ہو ۔۔۔۔
ہم دنیا کے لئے نہیں بنائے گئے ہیں
ہم جنت کے لئے بنائے گئے ہیں
یہ دنیا تو بقدر ضرورت ہمارے قدموں میں ڈالی گئ ہے
اور ہم۔۔۔۔
ہم یہاں مسافر کی طرح چند ساعت ٹھہرنے کے لئے آئے ہیں۔۔
اور ہمارا حقیقی گھر جنت ہے ۔۔
جہاں ہم نے واپس لوٹ جانا ہے
❤️

Address

KPK
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoni Kuriii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share