11/06/2026
خان پینٹس — اعتماد، معیار اور پائیدار واٹر پروفنگ
واٹر پروفنگ کے حوالے سے آج سوشل میڈیا، یوٹیوب اور مارکیٹ میں بے شمار پروڈکٹس اور "جادوئی حل" پیش کیے جاتے ہیں۔ کوئی ایک کوٹ میں مسئلہ ختم کرنے کا دعویٰ کرتا ہے تو کوئی عمر بھر کی گارنٹی دیتا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ واٹر پروفنگ صرف ایک پروڈکٹ کا نام نہیں بلکہ معیاری میٹریل درست طریقۂ کار اور تجربہ کار ٹیم کے امتزاج کا نام ہے۔
خان پینٹس تقریباً نصف صدی سے معیاری
رنگ و روغن، واٹر پروفنگ سلوشنز، دیمک کنٹرول سروسز، ہیٹ ریزسٹنگ کوٹنگز، انٹیریئر ڈیکوریشن، اپوکسی پینٹ، انڈسٹریل کوٹنگز اور متعلقہ پروڈکٹس و سروسز فراہم کر رہا ہے۔ ہمارے نزدیک سب سے بڑی تشہیر کوئی اشتہار نہیں بلکہ ہمارے مطمئن صارفین کا اعتماد ہے۔
واٹر پروفنگ میں ہم ہمیشہ معیار اور صرف معیار پر یقین رکھتے ہیں
کیونکہ ھمارا دعوی ھے بارش برسے گی چھم چھم "کسی قسم چھت نہیں ٹپکے گی" جیسے دعوے زبان سے تو آسانی سے کیے جا سکتے ہیں مگر عملی طور پر یہ تبھی ممکن ہے جب بہترین معیار کی لوکل اور امپورٹڈ واٹر پروفنگ پروڈکٹس جدید ٹیکنالوجی اور تربیت یافتہ پروفیشنل ٹیم استعمال کی جائے۔
خان پینٹس ہر پروجیکٹ کا مکمل تکنیکی جائزہ لینے کے بعد مناسب سسٹم تجویز کرتا ہے کیونکہ ہر چھت، ڈی پی سی، دیوار، بیسمنٹ واش روم، سوئمنگ پول یا واٹر ٹینک کا مسئلہ اور اس کا حل مختلف ہوتا ہے۔ ہمارا مقصد صرف وقتی مرمت نہیں بلکہ دیرپا تحفظ فراہم کرنا ہے۔
ہماری خدمات
✅ ہر قسم کی واٹر پروفنگ
✅ ہیٹ ریزسٹنگ
(Cool Roof)
سسٹمز
✅ چھتوں، دیواروں اور بیسمنٹ کی سیپیج کا علاج
✅ دیمک کنٹرول
(Pre & Post Construction)
✅ انڈسٹریل اور کمرشل کوٹنگز
✅ فلورنگ اور حفاظتی کوٹنگز
✅ انٹیریئر و ایکسٹیریئر ڈیکوریشن سلوشنز
✅ وال پینلز اور وال پیپرز
الحمدوللہ خان پینٹس کی پروفیشنل ٹیم اسلام آباد، لاہور، ملتان، کراچی اور رحیم یار خان سمیت مختلف شہروں میں کامیابی کے ساتھ متعدد رہائشی کمرشل اور انڈسٹریل پروجیکٹس مکمل کر چکی ہے۔
اب آپ صرف واٹر پروفنگ پروڈکٹ اور اسکے علاوہ واٹر پروفنگ + ہیٹ ریزسٹنگ
2-in-1
فارمولا پروڈکٹ ایڈوانس ادائیگی پر آن لائن آرڈر کر سکتے ہیں جس کی فری ڈیلیوری پاکستان بھر میں دستیاب ہے۔
رابطہ کریں
📱 واٹس ایپ: 0343-5884000
📞 موبائل: 0300-5884000
☎️ لینڈ لائن: 068-5888000
خان پینٹس
"صرف رنگ نہیں، تحفظ، پائیداری اور اعتماد کا نام"۔
゚