19/11/2025
نہایت افسوس کے ساتھ #
تربیلا پینٹ والے مشتاق احمد صاحب کے والد محترم اور #
احتشام اور اسامہ کے داد ابو رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے گاؤں اسلام کوٹ نزد جہاری کس انٹرچینج ادا کر دیا گیا ہے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون