30/09/2026
بلیک اینڈ گولڈ ماربل — خوبصورتی کا منفرد امتزاج
ماشاءاللہ! بلیک اینڈ گولڈ اپنی نوعیت کا ایک خوبصورت اور منفرد نیچرل ماربل ہے، جس میں بلیک، گولڈ اور وائٹ تین خوبصورت رنگوں کی دلکش کمبینیشن نظر آتی ہے۔ اس کے قدرتی شیڈز اور منفرد پیٹرن اسے عام ماربلز سے الگ اور خاص بناتے ہیں، جو خوبصورت اور پُروقار فلور، وال اور دیگر انٹیریئر ایپلی کیشنز کے لیے ایک خوبصورت انتخاب بن سکتا ہے۔
نوٹ: اس ماربل میں قدرتی طور پر فلنگ کی ضرورت ہوتی ہے، جسے پالش کے دوران ایپوکسی (Epoxy) کے ذریعے فل کیا جاتا ہے، تاکہ سطح کو بہتر فنش اور خوبصورت پالش حاصل ہو