01/09/2026
کیا مکہ دفاعی معاہدہ مستقبل میں "مسلم نیٹو" بن سکتاہے؟
Can the Mecca Pact Become a “Muslim NATO” in the Future?
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون نے ایک اہم سوال کھڑا کر دیا ہے: کیا یہ معاہدہ مستقبل میں ایک بڑے علاقائی سکیورٹی اتحاد کی بنیاد بن سکتا ہے؟
اگر مزید ممالک شامل ہوتے ہیں، مشترکہ فوجی مشقیں، انٹیلی جنس شیئرنگ، ایئر ڈیفنس، دفاعی صنعت میں تعاون اور مستقل فوجی کوآرڈینیشن کا نظام قائم ہوتا ہے تو مکہ دفاعی معاہدہ ایک طاقتور علاقائی دفاعی اتحاد کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔
اور اگر مصر جیسے اہم ممالک بھی اس میں شامل ہوجائیں تو اس اتحاد کی جغرافیائی اور اسٹریٹجک اہمیت کئی گنا بڑھ سکتی ہے۔
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔