Hassan Glass House

Hassan Glass House You need glass fitting and framing services for your home, office, or commercial space? Welcome 🤗

05/08/2026

08/04/2026

Visit Page:
Hassan Glass House






حسن گلاس ہاؤس – دوسری برانچ کا شاندار افتتاح ✨اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے Hassan Glass House کی دوسری برانچ کے افتتاح کے...
21/01/2026

حسن گلاس ہاؤس – دوسری برانچ کا شاندار افتتاح ✨
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے Hassan Glass House کی دوسری برانچ کے افتتاح کے پُرمسرت موقع پر لی گئی چند یادگار تصاویر۔
اس بابرکت تقریب میں مہمانِ خصوصی، جماعتِ اسلامی کے اہم رہنما جناب رضا احمد شاہ صاحب نے باقاعدہ افتتاح فرما کر ہمیں عزت بخشی۔
افتتاحی تقریب میں معزز مہمانوں، دوست احباب اور اہلِ علاقہ کی شرکت نے اس لمحے کو مزید یادگار بنا دیا۔ جدید ڈیزائن کے آئینے، معیاری گلاس ورک اور بہترین کاریگری کے ساتھ ہم ایک بار پھر آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔
ہم اپنے تمام گاہکوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کے اعتماد اور دعاؤں سے یہ سفر ممکن ہوا۔
ان شاء اللہ Hassan Glass House معیار، اعتماد اور خوبصورتی کی علامت بنا رہے گا۔
📍 وزٹ کریں اور جدید گلاس و مرر ڈیزائنز کا انتخاب کریں
🤝 آپ کا اعتماد، ہماری پہچان

10/01/2026

�
0335-8310082
0317-4699310







10/01/2026

Contact us:
0335-8310082
0317-4699310







Address

Chirah Road Muslim Town Sadiqabad Rawalpindi
Rawalpindi

Telephone

+923174699310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Glass House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share