Arfa's Creation

Arfa's Creation محبت سے تیار کردہ خوبصورت ہاتھ سے بنی اشیاء
(4)

الحمدللہ ثم الحمداللہ مختصر سے سفر میں آپ سب کے ساتھ نے میرا کونٹینٹ 10 لاکھ لوگوں تک پہنچایا تہہ دل سے شکر گزار ہوں آپ ...
10/09/2026

الحمدللہ ثم الحمداللہ

مختصر سے سفر میں آپ سب کے ساتھ نے میرا کونٹینٹ 10 لاکھ لوگوں تک پہنچایا تہہ دل سے شکر گزار ہوں آپ سب کی
جیتیں رہیں اللہ پاک آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں دیکھنا نصیب فرمائے آمین ثم آمین

واٹر کولر ہماری روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والا ایک اہم حصہ ہے سارا دن ٹھنڈے پانی کے حصول کے لئے ہم اس کے پاس جاتے ہی...
10/09/2026

واٹر کولر ہماری روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والا ایک اہم حصہ ہے سارا دن ٹھنڈے پانی کے حصول کے لئے ہم اس کے پاس جاتے ہیں چونکہ میں کور والی باجی ہوں 😁 تو سوچا ایک بار پھر سے واٹر کولر کے آئیڈیاز شئیر کروں جب پہلے پوسٹ لگائی تھی کئی بہنوں نے آرڈرز کئے اور ماشاءاللہ میرے ہاتھ کے بنے پیارے پیارے کورز استعمال کر رہی ہیں مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب کوئی کسٹمر کہتی ہیں کہ سب گھر والوں نے اس آئیڈیا کی بہت تعریف کی تو مانو ڈھیروں خون بڑھ جاتا ہے ۔۔۔
آپ خود بھی گھر پر بنا سکتے ہیں اور اپنی باجی سے بھی آرڈر کر سکتے ہیں اور اگر دونوں کام نہیں کر سکتے تو شئیر کردیجئے گا ۔۔۔
جزاک اللہ خیرا

With Hermain Fatima Shakeel – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
10/09/2026

With Hermain Fatima Shakeel – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

Night care skin routine ✨️ Hyaluronic jel at home Aloe Vera gel -1 spoonGlycerine - 1/2 spoon Rose water - 1 tb spoon Vi...
09/09/2026

Night care skin routine ✨️

Hyaluronic jel at home

Aloe Vera gel -1 spoon
Glycerine - 1/2 spoon
Rose water - 1 tb spoon
Vit e capsules -2
Flex seeds - gel( after boing get gel)
1 spoon
Best and keep in fridge and apply after clean and scrubbing face
use this overnight and rinse it with cold water
Best ever and very simple

ہائلورونک جیل گھر میں بنانے کا طریقہ

ایلویرا جیل : 1 چمچ
گلیسرین :1/2 چمچ
عرق گلاب 1 چمچ
وٹامن ای کیپسول:2 عدد
السی کے بیج کا جیل: 1 چمچ

رات کو سونے سے پہلے چاولوں کے آٹے سےسکرب کرنے کے بعد یہ سیرم چہرے پر لگائیں روزانہ رات کو اور صبح ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں

موسم جس طرح آہستہ آہستہ بدل رہا ہے جسم کو ضروری اور مکمل غذائیت کی ضرورت ہے کھانے میں کوتاہی کرنا کہ فراغت کے وقت کچھ کھ...
09/09/2026

موسم جس طرح آہستہ آہستہ بدل رہا ہے جسم کو ضروری اور مکمل غذائیت کی ضرورت ہے کھانے میں کوتاہی کرنا کہ فراغت کے وقت کچھ کھا لے گے یہ ہماری عمومی عادات بن گئی ہیں جس سے ہر وقت کی تھکاوٹ، چڑاچڑاپن، جسمانی دردیں ہارمونز کی تبدیلی عام مسائل ہیں
آج ہی اپنے اور اپنے پیاروں کے لئے گھر پر ہیلدی بائٹس بنائے گھر کے صاف ستھرے اور غذائیت سے بھرپور ۔۔۔ ایک ریل دیکھ رہی تھی کہ ڈرائی فروٹس کھایا کریں ورنہ آپکے پیسوں سے ڈاکٹر کے گھر تو آئے گے ہی تو بجائے اتنا نذرانہ ڈاکٹروں کو دینے کی بجائے اپنے پر خرچ کریں صحت بھی ذائقہ بھی
اجزاء
بغیر چینی کے انرجی بالز* 🌰✨
*کھجور اور ڈرائی فروٹس کی طاقت*

*اجزاء:*
- *کھجور* - 1 کپ بیج نکلی ہوئی
- *بادام* - 1/4 کپ
- *اخروٹ* - 1/4 کپ
- *کاجو* - 1/4 کپ
- *پستہ* - 2 کھانے چمچ
- *کشمش* - 2 کھانے چمچ
- *ناریل کا چورا* - 3 کھانے چمچ رول کرنے کے لیے
- *تل* - 1 کھانے چمچ
- *دارچینی پاؤڈر* - 1/2 چائے چمچ اختیاری
- *شہد* - 1 کھانے چمچ اگر ضرورت ہو بائنڈنگ کے لیے

*ترکیب:*
1. *ڈرائی روسٹ*: بادام، اخروٹ، کاجو، پستہ کو 2 منٹ ہلکا سا بھون لیں تاکہ کرنچی ہوں
2. *بلینڈ کریں*: کھجور کو فوڈ پروسیسر میں پیس لیں۔ پھر سارے ڈرائی فروٹس + دارچینی ڈال کر موٹا موٹا پیس لیں
3. *بائنڈنگ*: اگر مکسچر ڈرائی لگے تو 1 چمچ شہد ملا دیں
4. *بالز بنائیں*: چھوٹے چھوٹے بالز بنا لیں
5. *کوٹنگ*: ناریل اور تل میں رول کر دیں
6. *سیٹ کریں*: فریج میں 30 منٹ رکھ دیں

*فائدے:*
💪 فوری انرجی
🚫 بغیر چینی کے
👶 بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے بہترین
🫙 فریج میں 2 ہفتے تک محفوظ
*"1 بال = ایک مٹھی ڈرائی فروٹس کی طاقت 💪*
بغیر چینی، بغیر کیمیکل، صرف کھجور اور ڈرائی فروٹس سے بنی ہیلدی انرجی بالز۔
سکول، آفس یا ورک آؤٹ سے پہلے پرفیکٹ سنیک!
آپ بھی ٹرائی کریں اور بتائیں کیسی لگیں ❤️
"

موت ایسی اٹل حقیقت ہے کہ ہماری ساری زندگی میں کی گئی پلانگ کو تھس نہس کرکے رکھ دیتی ہے ہماری پوری پلانگ میں کہی بھی موت ...
08/09/2026

موت ایسی اٹل حقیقت ہے کہ ہماری ساری زندگی میں کی گئی پلانگ کو تھس نہس کرکے رکھ دیتی ہے
ہماری پوری پلانگ میں کہی بھی موت کا فل سٹاپ شامل نہیں ہوتا
دعا ہے کہ میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو ہم اس وقت اپنے رب سے ملاقات کریں جب وہ ہم سے راضی ہو

08/09/2026

With Umme Arshiya – I'm on a streak! I've made it onto their weekly engagement list 8 weeks in a row. 🎉

08/09/2026

With Ayesha Ayesha – I'm on a streak! I've made it onto their weekly engagement list 8 weeks in a row. 🎉

08/09/2026

With Hermain Fatima Shakeel – I'm on a streak! I've made it onto their weekly engagement list 7 weeks in a row. 🎉

Address

Rawalpindi/Islamabad
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arfa's Creation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category