PK News

PK News We share updates on Pakistan’s politics and latest news, along with stories, images, and facts highlighting the beauty, culture, and heritage of Pakistan.
(1)

Stay informed, stay connected 🇵🇰

28/04/2026

*ایران امریکہ مذاکرات ۔!!!*

*پاکستانیوں نے بہت کوششیں کی مگر آخر یہ ہی ہونا تھا ،،،🤣🤣🤣*

26/04/2026

🤣🤣🤣🤣
یہ ویڈیو نہیں دیکھا تو کچھ نہیں۔

02/02/2026

مونسپل کمیٹی چونیاں کے اہلکاروں نے کُھلے مین ہول پر سلیب رکھ کر تصویر بنائی، بعد میں سلیب اُٹھا کر لے گئے، تصویریں بنا کر سب اچھا کی رپورٹ دی جا رہی ہے، یہ کارکردگی ہے۔


01/02/2026

جرگے میں تیراہ نقل مکانی کرنے والے متاثرین کی ویڈیو سکرین پر پلے ہوتے ہی فضا سوگوار ، بوڑھے، جوان اور بچے سب روپڑے ۔

Muhammad Sohail Afridi

25/01/2026

بزرگ آدمی سہیل آفریدی کی گاڑی کے اوپر چڑھ کرسہیل آفریدی کو گلے لگا لیا❤️

24/01/2026

شادی کی تقریب میں خود ک ش دھماکہ 💔
ڈیرہ اسماعیل خان:
قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر شادی کی تقریب کے دوران روایتی اتن (رقص) کے وقت خودکش دھماکہ ہوا۔
دھماکے کے نتیجے میں اب تک پانچ افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
سیکیورٹی ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں اور تحقیقات جاری ہیں۔

23/01/2026

دو قطرے زندگی کے 💧
پولیو مہم 2–5 فروری
آئیں! مل کر پولیو کو ہمیشہ کے لیے الوداع کہیں اور آنے والی نسلوں کو محفوظ بنائیں۔

23/01/2026

پولیو ایک خطرناک مرض ہے، لیکن ہم سب مل کر اسے شکست دے سکتے ہیں۔
2 فروری سے 5 فروری تک جاری پولیو مہم میں اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوا کر ان کے روشن اور محفوظ مستقبل کو یقینی بنائیں۔
ہیلتھ ورکرز کے ساتھ تعاون کریں—یہ آپ کے بچے کا حق ہے۔ 💙

Address

Rawalpindi, City
Rawalpindi

Telephone

+923026972190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PK News:

Share