29/01/2025
اب آپ کا نیا گھر سیم سے پاک !
آپ کے گھر کی دیواروں سے نمی یا جذب شدہ پانی جب باہر نکلے گی تو آپ کو پتہ ہے کہ دیوار پر لگا ہوا بہترین پینٹ بھی پھپڑی ، پاؤڈر یا پتھری بن کر گرنا شروع ہو جاتی ہے ۔آپ کے گھر کے دیواروں کی ساری خوبصورتی برباد ہو جاتی ہے ۔
آپ کو پینٹ دوبارا کرنا پڑے گا ۔جو کہ آپ کے وقت اور پیسہ دونوں کی ضیاع ہے ۔
سیم کا انسانی صحت پر بھی برے اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں ، جس سے سانس کی انفیکشن ، الرجی ، خارش اور دمہ جیسی مہلک امراض لاحق سکتی ہے ۔
آپ کے گھر میں سیم کے اس مسلئے کو حل کرنے کیلئے بریلینٹ پینٹس کی یونیک وال پٹی اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے ۔
✅ یونیک وال پٹی 100 % سیم پروف ، واٹر پروف ہے ۔خصوصی طور پر سیم کی وجہ سے پھپڑی ، پاؤڈر یا پھتری بن کر نہیں گرتی ۔ 99 فیصد سیم کو کور کر دیتی ہے ۔
✅ ایک بیگ 600 سکوائر فٹ کوریج دیتی ہے اور مناسب قیمت کی وجہ سے آپ کی 50 فیصد تک پیسوں کی یقینی بچت دیتی ہے ۔
✅ آپ گیلے پلیستر پر بھی استعمال کر سکتے ہے۔جس سے آپ کا بہت سارا وقت بچ سکتا ہے ۔ اندرونی اور بیرونی استعمال کیلئے یکساں موضوع ہے ۔
✅ یونیک وال پٹی سیم ، پانی، بارش، نمی یا دھوپ کی وجہ سے متاثر نہیں ہوتی اور 15 سال تک پائیدار ہے ۔
♦️ 15 سال کی منی بیک گارنٹی
اگر ان ممکنہ وجوہات کی بنا پر یونیک وال پٹی خراب ہو گئی تو بریلینٹ پینٹس پوری زمہ داری لیتی ہے ۔ آپ سے 15 سال کی منی بیک گارنٹی کی تحریری ایگمرمنٹ کرے گی ۔
✅ اندرونی اور بیرونی استعمال کیلئے یکساں موزوں ہے۔ آپ کا نیا گھر سیم اور پھپڑی سے ۔۔۔ اب پاک !!
آرڈر اور مزید معلومات کیلئے ابھی وٹس ایپ پر رابطہ کیجیے ۔ شکریہ
ملنے کا پتہ: دلکش پینٹس اینڈ راک وال
مصریال روڈ ، نزد دیوان خاص میرج ہال ، راولپنڈی
غلام مرتضیٰ 03425178652