27/12/2025
یہ کہانی اُن پانچ پاکستانی خاندانوں کی ہے جنھیں مبینہ طور پر مفت عمرے کے جھانسے میں سعودی عرب بھیجا گیا جہاں اُن کو دیے گئے ’تحائف‘ سے آئس برآمد ہوئی۔ مگر یہ سب کیسے اور کس طرح کیا گیا؟
مکمل خبر: https://bbc.in/4pSDatM