yummi kitchen

yummi kitchen Cooking service

❌ ٪90 فیصد لوگ پیزا کے اُوپر چیز ڈال کر غلطی کر رہے ہیں  🙁              🧀 موزریلا اور چیڈر کا فرق جانیں، ورنہ آپ کے پیزا...
20/07/2026

❌ ٪90 فیصد لوگ پیزا کے اُوپر چیز ڈال کر غلطی کر رہے ہیں 🙁

🧀 موزریلا اور چیڈر کا فرق جانیں، ورنہ آپ کے پیزا۔ کا ذائقہ اور ٹیکسچر دونوں متاثر ہو سکتے ہیں۔

اکثر لوگ دونوں چیز کو ایک ہی سمجھتے ہیں، لیکن حقیقت میں ان کا ذائقہ، بناوٹ اور استعمال ایک دوسرے سے کافی مختلف ہے۔

صرف 30 سیکنڈ میں جانیں دونوں کے درمیان اصل فرق، تاکہ اگلی بار صحیح چیز صحیح ڈش میں استعمال کریں۔

آپ کی پسند کون سی ہے؟ Mozzarella یا Cheddar؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
اگر یہ معلومات مفید لگیں تو Post کو Like کریں، Share کریں، اور مزید ایسی معلوماتی پوسٹس کے لیے ہمارا Page Follow کرنا نہ بھولیں۔ 🧀

15/07/2026

Ice cream recipe by AI

سہولت بازار فن دنیا پنجاب حکومت کا منصوبہ جہاں ایک ہی جگہ پر خریداری کے ساتھ ساتھ بچوں کے لیے جھولوں کا بھی انتظام ہے کچ...
11/07/2026

سہولت بازار
فن دنیا
پنجاب حکومت کا منصوبہ
جہاں ایک ہی جگہ پر خریداری کے ساتھ ساتھ
بچوں کے لیے جھولوں کا بھی انتظام ہے
کچن کا تقریباً سارا سامان مل جاتا ہے اور قیمتیں بھی مناسب ۔

03/07/2026
03/07/2026

Chocolate cake

بہت کم ریسٹورنٹ ایسے ہیں جہاں ایسی ڈیکوریشن ہوhen ñ sliceMain satiyana roadNear Rabia trust hospital
03/07/2026

بہت کم ریسٹورنٹ ایسے ہیں
جہاں ایسی ڈیکوریشن ہو
hen ñ slice
Main satiyana road
Near Rabia trust hospital

ڈونر لاجواب ذائقہ لاجواب معیار معقول نرخعمدہ سروسفیصل آباد چھوٹی ڈی گراؤنڈ
02/07/2026

ڈونر
لاجواب ذائقہ
لاجواب معیار
معقول نرخ
عمدہ سروس
فیصل آباد چھوٹی ڈی گراؤنڈ

01/07/2026

Keema karely

Butt sb special
28/06/2026

Butt sb special

Address

Faisalabad
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when yummi kitchen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share