07/03/2026
فضائے بدر پیدا کر، فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی
یومِ بدر محض ایک جنگ نہیں تھی، بلکہ اسلام کی بقا کا معرکہ تھا۔ وہ دن جب آسمان نے دیکھا کہ کس طرح عشقِ رسول ﷺ میں ڈوبے ہوئے پروانوں نے باطل کے تکبر کو خاک میں ملا دیا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی صحابہ کرامؓ کے نقشِ قدم پر چلنے اور جذبۂ ایمانی سے سرشار ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Rubi's Creations پیشکش ❤️✅