ٹپ ٹاپ پی وی سی انٹرئیر سیالکوٹ

ٹپ ٹاپ پی وی سی انٹرئیر سیالکوٹ TIP TOP PVC INTERIOR
Had Maralah Road � ہمارے ہاں پی وی سی انٹرئیر کا سارا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے

Permanently closed.
20/01/2026
04/06/2025

اسلام و علیکم کیا حال ہے

مسجد نبوی کی بیرونی چار دیواری کے اندر کھڑی پروٹوکول کی گاڑیوں کی تصویر وائرل ہوئی اور اس پہ وہ طوفان بدتمیزی برپا ہے کہ...
11/07/2024

مسجد نبوی کی بیرونی چار دیواری کے اندر کھڑی پروٹوکول کی گاڑیوں کی تصویر وائرل ہوئی اور اس پہ وہ طوفان بدتمیزی برپا ہے کہ خدا کی پناہ۔
تبصرہ کرنے سے پہلے یہ بھی نہیں سوچا جا رہا کہ گاڑیاں آئی کہاں ہیں؟ بس ایک ہی بات کا ورد ہو رہا ہے کہ مسجد نبوی میں گاڑیاں لے جا کر مسجد نبوی کا تقدس پامال کر دیا گیا۔
مسجد نبوی کے قبلے والی طرف جہاں امام صاحب کھڑے ہوتے ہیں اس کے دائیں اور بائیں دونوں طرف کمرے ہیں۔ یہیں ائمہ کے بیٹھنے اور لوگوں سے ملاقات کرنے کے لیے جگہ بنی ہوئی ہے، مسجد نبوی کے متعلقہ سامان وغیرہ بھی ہوتا ہے اور بائیں طرف وہ جگہ ہے جہاں صفائی والی اور پانی والی گاڑیاں چارجنگ پر لگائی جاتی ہیں اور پارک کی جاتی ہیں۔ جی ہاں آپ نے صحیح پڑھا پانی والی اور صفائی والی گاڑیاں۔
باب السلام اور باب بقیع کے درمیان قبلے والی سمت ایک دروازہ ہے جہاں تک جنازے کے لیے گاڑیوں پر میتیں لائی جاتی ہیں اور وہیں سے انہیں گاڑیوں پر رکھ کر دفن کرنے کے لیے بقیع قبرستان میں لے جایا جاتا ہے۔ ضرورت کے تحت ایمبولینس اس دروازے تک یا کسی بھی دروازے تک آ جاتی ہے۔ پولیس یا دیگر سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں بھی وہاں تک آتی ہیں۔ دیگر ممالک کے حکمرانوں کے دورے کے دروان پروٹوکول کی گاڑیاں بھی وہیں تک آتی ہیں۔ یہ مسجد کا داخلی حصہ نہیں ہے۔ قبلے والی سمت امام صاحب سے آگے کی جگہ ہے۔ یہ حصہ بیرونی صحن کہلاتا ہے جس میں واش روم بھی بنے ہوئے ہیں۔ انہیں واش روم میں نام نہاد عشاق سب فطری حاجات بھی پوری کرتے ہیں اور یہی واش روم کچھ عشاق کو ائمہ حرمین کے پیچھے نماز پڑھنے کے "گناہ" سے بچانے کے لیے جماعت کے دوران محفوظ پناہ گاہ کا کام بھی دیتے ہیں۔
جہاں واش روم بن سکتا ہے وہاں گاڑی آنے پر پیالی میں طوفان اٹھایا ہوا ہے۔
جب جہالت اور مسلکی تعصب دو چیزیں اکٹھی ہو جائیں پھر اس کے سامنے کوئی بھی سچ، کوئی بھی حقیقت، کچھ بھی کارگر نہیں ہوتا، کوئی دلیل کار آمد نہیں ہوتی پھر بس اندر کا بغض ہوتا ہے جو نکلتا چلا آتا ہے۔۔

11/12/2022

ہمارے ہاں پی وی سی پینل سیلنگ ہول سیل پر دستیاب ہیں ۔۔۔۔

Address

Sialkot

Telephone

+923177178350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ٹپ ٹاپ پی وی سی انٹرئیر سیالکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ٹپ ٹاپ پی وی سی انٹرئیر سیالکوٹ:

Share