23/09/2025
وال پیپر میں بے شمار ڈیزائن، رنگ اور ٹیکسچر دستیاب ہوتے ہیں جو آپ کے کمرے کو ایک منفرد اور پرکشش انداز دے سکتے ہیں، جبکہ پینٹ میں ڈیزائن کی ورائٹی محدود ہوتی ہے۔
پائیداری:
اچھے معیار کا وال پیپر کئی سالوں تک خراب نہیں ہوتا اور جلدی خراب نہیں ہوتا، جب کہ پینٹ وقت کے ساتھ اُترنے یا دھندلا ہونے لگتا ھے
درزوں اور خامیوں کو چھپانا:
وال پیپر دیوار کی درزوں یا ہلکی پھلکی خرابیوں کو بہتر انداز میں چھپا لیتا ہے، جب کہ پینٹ ان خامیوں کو نمایاں کر دیتا ہے۔