Buraq Bazar

Buraq Bazar Online Shopping Store, Home & Kitchen, Home & Decor Product

25/06/2025

اس ایک سٹریٹجی نے میرے بزنس میں دس گناہ کلائینٹس بڑھادیے ہیں!

جب بھی آپ کسی بھی آن لائن سروس یا کاروباری ماڈل کا آغاز کرتے ہیں، تو سب سے اہم چیز یہ ہوتی ہے کہ آپ خود کو ہر جگہ بکھیرنے کے بجائے ایک مخصوص سمت میں قائم رکھیں۔

یعنی ایک niche چنیں ایسا میدان جس میں آپ کو سب سے زیادہ تجربہ، سمجھ اور مہارت حاصل ہو۔

شروع میں میں بھی یہی غلطی کرتا رہا کہ جو بھی کلائنٹ ملتا، جس بھی انڈسٹری سے ہوتا، میں pitch کر دیتا۔

بس یہی سوچ کر کہ کام مل جائے تو سہی، باقی سب سیکھ لوں گا۔ لیکن اس طریقہ کار نے مجھے کسی ایک میدان میں ماہر بننے ہی نہ دیا۔

میرے پاس ہر انڈسٹری کا تھوڑا تھوڑا تجربہ تو ضرور تھا، لیکن کسی ایک کا solid proof یا strong portfolio نہیں تھا۔

وقت کے ساتھ جب میں نے اپنے پچھلے کاموں کا جائزہ لیا، تو مجھے اندازہ ہوا کہ میں نے سب سے زیادہ، اور سب سے مؤثر کام home improvement کے businesses اور ecommerce stores کے ساتھ کیا ہے۔

ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے نہ صرف مجھے اچھے نتائج ملے بلکہ کلائنٹس بھی مطمئن رہے۔

یہی وہ مقام تھا جہاں مجھے سمجھ آیا کہ اب ہر طرف بھاگنے کے بجائے ایک سمت میں دوڑنا زیادہ فائدہ مند ہے۔

میں نے فیصلہ کیا کہ اب صرف ecommerce stores کو ہی target کروں گا۔

جب بھی کسی نئے ecommerce کلائنٹ کو pitch کرتا ہوں تو اپنے پرانے کلائینٹس کی case studies، کیس سٹدیز اور حاصل کردہ نتائج دکھاتا ہوں۔

میری بات میں وزن آجاتا ہے کیونکہ میں ان کے بزنس کو سمجھتا ہوں۔ مجھے پتا ہوتا ہے کہ ان کے مسائل کیا ہیں، اور ان کا حل کیسے دینا ہے۔

اس طریقہ کار نے میری freelancing کی دنیا بدل دی۔ اب میں جسے بھی pitch کرتا ہوں، وہ فوراً دلچسپی ظاہر کرتا ہے۔

میرا client closing rate پہلے کے مقابلے میں دس گنا بڑھ چکا ہے۔ اور یہ سب صرف اس وجہ سے ممکن ہوا کہ میں نے ایک niche چنی، اسی پر فوکس کیا، اور اپنی ساری توانائی اسی میں لگا دی۔

ہر نئے فریلانسر کو میری یہی نصیحت ہے کہ ابتدا میں ہی اپنے آپ کو پہچانیے۔

اپنے کاموں کا جائزہ لیجیے اور دیکھیں کہ آپ کو سب سے زیادہ مزہ، سمجھ، اور تجربہ کس فیلڈ میں ہے۔

پھر بس اسی niche پر جم جائیں۔ اسی کے اندر کلائنٹس ڈھونڈیے، اسی کے لیے پورٹفولیو بنائیے، اور آہستہ آہستہ اسی میں authority بن جائیے۔

یہ طریقہ کار میں نے Wali Ullah Shah بھائ سے سیکھا ہے ان کی پوسٹ کو پڑھ پڑھ کر اور وہ ہمیشہ یہی کہتے ایک ہی نیچ میں کام کرو اس سے زیادہ مثبت نتائج ملینگے

اور مجھے واقعی میں حاصل بھی ہوئے ہیں جب سے اس پر عمل درآمد کیا ہے۔

یاد رکھیں، جو انسان ہر کام میں لگا رہتا ہے، وہ کسی ایک کام میں کمال نہیں کر پاتا۔ لیکن جو ایک کام میں کمال حاصل کر لیتا ہے، دنیا اُسی کے پاس آتی ہے

🎬 Love Editing? Take your videos to the next level with Kinemaster! 📲🔥To give your videos a professional touch, visit ki...
04/11/2024

🎬 Love Editing? Take your videos to the next level with Kinemaster! 📲🔥

To give your videos a professional touch, visit kinemasterapksite.com now and download the latest version of the Kinemaster APK. Find everything you need here: tips, tricks, and all the required video editing tools.

🎥 Your Editing Partner - Kinemaster!

07/10/2024
07/10/2024

wifi face code key lock

07/10/2024

03026622446 whatsapp

16/07/2024
16/07/2024

Address

Wazirabad Bypass
Wazirabad
52200

Telephone

+923156585653

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buraq Bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Buraq Bazar:

Share