12/08/2026
دو سال کی لگا تار کوشیش،ریسرچ اور ایکسپیرمنٹس کرنے کے بعد آج الحمدُ للّٰہ میں سو فیصد آرگینک بیوٹی کریم بنانے میں کامیاب ہو گئی ہوں
پر افسوس یہ ہے کہ پرانی پروفائل سسپنڈ ہونے کی وجہ سے اس وقت میرے پاس مارکیٹ نہ ہونے کے برابر ہے ۔تقریباً ایک سو سے زیادہ پوزیٹو ریویوز میری کریم اور سوپ کے حوالے سے میری پروفائل پر موجود تھے وہ سب بھی ڈیلیٹ ہو چُکے
لیکن خیر قافلے تو بنتے ہی رہتے ہیں زندگی میں نئے سے نئے
ہماری نیو لی لانچڈ ٹوٹلی آرگینک بیوٹی کریم کی بات کر لیتے ہیں ۔میرے واٹس ایپ پر موجود کلائنٹس تو میری پروڈکٹس کی کوالٹی کو جانتے ہیں میری پہلے بننے والی کریم میں کاسمیٹک گریڈز کیمیکل جیسے کہ گلوٹا تھیون،نیا سینامائڈ جیسے بہترین کیمیکلز استمال ہوتے تھے ۔
کلائنٹس بھی ماشاء اللّٰہ بے انتہا تھے لیکن ایک ریکویسٹ ہمیشہ آتی رہی کہ پوری طرح سے آرگینک کریم متعارف کروائیں ۔جس کا زیرو پرسنٹ بھی نقصان نہ ہو
اور میں نے بھی ہمیشہ کوشش جاری رکھی کبھی بھی یہ نہیں سوچا کہ میری پروڈکٹس تو بک رہی ہیں مجھے کیا ضرورت ہے ایکسٹرا سر کھپانے کی ۔
سو پورے دو سال کے بعد میں نے ایک ایسی سو فیصد آرگینک کریم بنا لی ہے جو خالصتاً میرا اپنا فارمولا ہے ۔اس کے فوائد آپ پڑھ لیجیے
ایسی سکن جو پوری طرح سے دانوں،جھا یوں ،پگمینٹشن،دانوں کے نشانات ،سے بھری ہوئی ہو۔آنکھوں کے حلقوں ،لیپس کے ارد گِرد اور ٹی زون کا ایریا ڈارک ہونے کی وجہ سے چہرہ پوری طرح سے ڈس کلریشن کا شکار ہو۔یہاں تک کہ اگر آپ کے لیپس کالے ہیں ۔اور آپ کی جلد اندر تک دانوں سے بھری ہوئی ہے ۔یعنی جب آپ سوپ کے ساتھ چہرہ دھوتی ہیں تو آپ کو اپنی چکس کے اندر دانے محسوس ہوتے ہیں اتنی گہرائی تک کے مسائل کو بھی انشاء اللّٰہ ہماری آرگینک کریم حل کرے گی
انشاء اللّٰہ اگر آپ کے صرف دانے ہیں تو ایک مہینے میں جڑ سے ختم ہو جائیں گے ۔اگر سکن شدید مسائل کا شکار ہے شدید داغ دھبے اور جھایاں ہیں تو تین مہینے کا پورا ایک کورس کر لیجئے انشاء اللّٰہ آپ کا چہرہ بے داغ ،پر رونق،نکھرا ہوا ،ایون ٹون اور بچوں کی طرح نرم و ملائم ہو جائے گا ۔
آپ کے چہرے کے اوپن پورز آہستہ آہستہ پوری طرح سے کلوز ہو جائیں گے ۔ایک بات جو سب سے بڑی ہے وہ یہ ہے کریم
اینٹی ائجنگ بھی ہے ۔اگر جلد کی خشکی اور بے رونقی کی وجہ سے آپ کو اپنا چہرہ کھردرا،بے رونق جھریاں زدہ لگنے لگا ہے تو انشاء اللّٰہ آپ کا یہ مسئلہ بھی حل ہو جائے گا
اب اس کریم کے ایک پلس پوائنٹ کی بات کر لیتے ہیں ۔اس کریم کے ہوتے ہوئے آپ کو ہاتھوں کے لیے الگ سے کریم خریدنے کی ضرورت نہیں ۔کچھ لوگوں کے ہاتھ بچپن سے ہی جھریوں سے بھرے ہوئے سخت ہوتے ہیں ۔ہماری کریم کی صرف ایک ایپلیکیشن سے آپ اسی وقت اپنے ہاتھوں کو جھریوں کا خاتمہ دیکھ لیں گیں ۔یعنی یہاں آپ نے کریم لگائی اور ساتھ ہی آپ کے ہاتھ جھریوں سے پاک نظر آنے لگیں گے ۔ہاتھوں کے سیاہ نکلز بھی کچھ ہی عرصے میں ختم ہو جائیں گے
اگر پاؤں کی بات کریں تو پاؤں کی رنگت کے لیے میں بہت زیادہ دعویٰ نہیں کروں گی کیوں کہ آپ جانتے ہیں پاؤں کی سکن ہارڈ ہوتی ہے ۔لیکن ہم اس کریم کا پھٹی ایڑیوں پر بھی تجربہ کر چُکے ہیں ۔آپ یقین کریں میں اُن پاؤں کی خرابی کی تصویر نہیں لے پائی جن پر میں نے اس کریم کو استمال کروایا لیکن اُس کلائنٹ کی ایڑیاں اور پاؤں کے انگوٹھے بد ترین حد تک پھٹے ہوئے تھے اتنے کہ اندر سے زخم ہوتے جا رہے تھے اور کوئی دوا کار گر ثابت نہیں ہو رہی تھی ۔ایسے پاؤں کو بھی اس کریم نے دیکھتے ہی دیکھتے دِنوں میں شفا دی ہے
اب بات کر لیتے ہیں گورے رنگ کی ۔گورے رنگ کا دعویٰ کسی بھی بیوٹی پروڈکٹ کی سیل میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے خیر یہ وقت کی ضرورت بھی ہے لیکن میں نے کبھی بھی ایسی کوئی بھی پروڈکٹ نہیں بنائی جو اوپری سکن کو چیر کر نیچے سے گورا رنگ برآمد کرے ۔اگر میں صرف کریم کو بیچنے کی نیت کروں تو یہ دعویٰ بھی ٹھوک بجا کر کروں لیکن میں یہ نہیں کروں گی کیوں کہ کھال کو کاٹنے والے کام میں نہیں کرتی یہ صرف مرکری اور سٹیرایڈ ز والی کریمز کرتی ہیں ۔
میری کریم کے استمال سے آپ کی سکن کو ایک نیچرل،خوبصورت اور صاف ستھری رنگت ملے گی ۔آپ کا چہرہ،ہاتھ اور بازو اکثر کھلی روشنی میں ہونے کی وجہ سے کا لے پڑ جاتے ہیں یہ کریم آپ کو اتنا گورا کر دے گی کہ آپ کا اندرونی اور بیرونی جسم یعنی کپڑوں کے اندر کا جسم ایک برابر ہو جائے گا ۔آپ کی سکن ایون،بے داغ اور صاف شفاف ہو جائے گی ۔نرم اور ملائم ایسی جیسے چھوٹے بچوں کی ہوتی ہے ۔اور اگر آپ ہمیشہ استمال کرتی رہیں تو انشاء اللّٰہ بہترین رزلٹس پائیں گی ۔میں نے جو معلومات دی ہیں وہ صرف تین مہینے کے استمال کے بعد کی ہیں یعنی جتنا ہم نے تجربہ کیا ہے
اس کریم کو ایک اور خاصیت یہ ہے کہ اسے جون جولائی کے مہینے میں ٹیسٹ کیا گیا ہے یہ وہ مہینے ہیں جب ہر سکن جھلس جاتی ہے اور کوئی کریم اثر نہیں کرتی ۔ہماری کریم نے ان مہینوں میں بھی الحمدُ للّٰہ رزلٹس دیئے ہیں
اب بات کر لیتے ہیں اس کی قیمت کی تو سب سے پہلے آپ ہماری کریم کی تمام خصوصیات ذہن میں رکھیں ۔یہ پوری طرح سے آرگینک ہے ۔چاہے آپ ساری عمر استمال کریں کوئی سائڈ ایفیکٹس نہیں ہیں جتنی خصوصیات میں نے اوپر بیان کر دیں پہلے تو اس لیول کو پروڈکٹ آپ کو مارکیٹ میں کم ہی ملتی ہے اگر ملے بھی تو شدید کیمیکلز سے بھری ہوئی ملتی ہے
اس کی 50 گرام کی ڈ بی آپ کو صرف اور صرف 2000 روپے میں ملے گی 225 ڈی سی ہے آپ کو 2225روپے کے خرچ میں پورے ایک سے لے کر ڈیڑھ مہینے کی کریم مل جائے گی
لگانے کا طریقہ بہت آسان ہے ۔آپ دن میں جو بھی سنو کریم لگاتی ہیں بلکل اسی کی طرح رات کو سونے سے پہلے چہرہ دھو کر لگا لیجئے ۔یہ کریم گرمیوں کے حساب سے بنائی گئی ہے بلکل بھی ایکسٹرا اوئلی نہیں ہے
نوٹ
چونکہ کریم سو فیصد آرگینک ہے اس لیے اس کی شیلف لائف ایک سال ہے اور اگر آپ اسے فریج میں رکھیں تو زیاد بہتر رہے گا
نئے لوگ میری پرانی پروفائل سے واقف نہیں ہیں لیکن پھر بھی آپ مجھے بے فکر ہو کر آرڈر کر سکتے ہیں
کریم کے بارے میں مزید پوسٹنگ وقتاً فوقتاً ہوتی رہے گی پلیز میرے پیج کو فالو کر لیں جزاک اللّٰہ