Entertainment HuB

Entertainment HuB The Entertainment Hub is big channel of fun

04/26/2025

اگر 2 مئي تائين ڪئنال رد ڪرڻ وارو نوٽيفڪيشن نه آيو ته 5 مئي تي ڪراچي بندرگاه بند ڪنداسين هڪ به ڪنٽينر ٻاهر نه ڇڏينداسين..!
راشد محمود سومرو

04/13/2023
02/06/2022

یہ داستان اس وقت کی ہے جب میں چھوٹی سی تھی سنیے یہ کہانی اسی کی بیانی بہت ہی مشہور کہانی ہے جو آپ سن کر حیران ہو جائیں گے یہ کہانی ایک بار ضرور سنیں اور اپنا تجزیہ بھی کمنٹ میں نیچے دے

02/05/2022

معاشرے کو ہم امیر لوگ چلاتے ہیں حکومت نہیں چلا سکتی کیونکہ اس کے پاس اتنا پیسہ ہی نہیں ہے ہم امیر لوگ ان غریبوں کا سہارا ہوتے ہیں کیا یہ بات صحیح ہے آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں ایک امیر بندے کی داستان اب بھی کمنٹ میں رائے ضرور دیں کیا یہ صحیح کہہ رہا ہے شخص یا غلط کہہ رہا ہے

02/04/2022

14 فروری آرہا ہے۔۔۔

ہم اس دن کو "رومینٹک یکیوں کا عالمی دن" کہیں گے۔

نہ شرم نہ حیا۔۔سرخ کپڑے پہنو اور نکل پکڑو۔

لڑکو!

غور سے پڑھو۔ بہت گہری بات کہنے لگا ہوں۔ وہ تمام پھولوں کے گلدستے جو تم اپنی "محبت" کو دو گے وہ اس کے گھر تک بھی نہیں جائیں گے۔ گھر میں بھائی اور باپ ہے اور وہ روٹی کو چوچی نہیں کہتے۔ ان کو پتا ہے۔

وہ گلدستے گھر کے راستے میں سڑک کنارے پھینکے جاتے ہیں۔

لڑکیاں جن لڑکوں کو شادی سے پہلے کھاتی ہیں ان سے شادی نہیں کرتیں۔ بہانہ یا استخارہ ہوتا ہے یا "تایا نہیں مانتا"۔

لڑکیوں کے آئیڈیلز وہ لڑکے ہوتے ہیں جو ان کو معاشی حفاظت دے سکیں۔ جس چیز کو آپ "محبت" کہتے ہیں اسے انگلش میں infatuation کہتے ہیں۔ یعنی ہارمونز سر پر سوار ہوتے ہیں۔

لڑکیو!

اہم بات ہورہی ہے۔ جب بھی لڑکوں سے پوچھا جائے کہ انہیں کس قسم کی بیوی چاہیے۔ ان کا جواب ہوتا ہے خوبصورت معصوم شرم و حیا والی اور پڑھی لکھی۔
کبھی کسی لڑکے نے HIGH IQ والی یا "used" لڑکی کی خواہش نہیں کی۔

شرم و حیا، عفت، معصومیت اور خوبصورتی اور پاکدامنی آپ کا سب سے بڑا اثاثہ ہے۔ وہ لڑکے جو شادی سے پہلے ہی آپ کے جسم سے کھیل چکے ہوتے ہیں %99 فیصد "بڑی پھوپھو نہیں مان رہی" کا بہانہ استعمال کرتے ہیں۔

معاشی خوشحالی اور پاکدامنی کو مد نظر رکھیں۔

پوسٹ اچھی لگے تو دو دوستوں کو لازمی نتھی کردیں۔

ہمارا کام نوجوانوں کی تربیت ہے۔

Address

Jacksonville, FL
008

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment HuB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Entertainment HuB:

Share